Results 1 to 7 of 7

Thread: پورٹیبل کورل ڈرا سکس ایکس

  1. #1
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Exclamation پورٹیبل کورل ڈرا سکس ایکس

    السلامُ علیکم دوستو
    اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
    دوستو کافی دیر سے فورم پر پورٹیبل کورل ڈرا ایکس سکس (انگلش)ڈھونڈ رہا ہوں
    کئی لنک ملے تو ہیں لیکن وہ ہیں اتنے پرانے کہ اب کام نہیں کر رہے
    اگر کسی دوست کو کورل ڈرا ایکس سکس(انگلش)پورٹیبل لنک کا معلوم ہے تو براے مہربانی ضرور فراہم کریں بہت بہت بہت ضرورت ہے شکریہ

  2. #2
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    وعلیکم السلام
    اطہر بھائی یہ لنک ہے اس پر فائل موجود ہے میں نے ڈاونلوڈ کر کے چیک کرلیا ہے لنک ورکنگ ہے جب آپ اس لنک پر جائیں گے تو آپ کو ایک چھوٹا سا لکھائی دے گا
    Download Direct Link
    اس پر آپ کو دو بار کلک کر نا ہو گا پھر دو ایڈ کھل جائیں گے اس کے بعد جب تیسری بارکلک کریں گے تو فائل ڈاونلوڈ ہو جائے گی یہ آپ کو اس لیے بتا رہا ہوں کہ آپ پریشان نہ ہوں کہ فائل ڈاونلوڈ نہیں ہو رہی ہے انہوں نے سیٹینگ ہی ایسی کی ہوئی ہے اپنے لنک پر
    لنک یہ ہے
    http://www.solidfiles.com/d/0f8e4a9a5b/

  3. #3
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post

    بہت بہت بہت شکریہ سر جی
    آپ کو میسج کرنے کا مطلب یہی تھا کہ آپ مجھ جاہل کو جانتے ہیں کہ اس کو ایک ایک قدم چلانے پڑے گا لہذا شروع ہی میں سب کچھ بتا دیا جائے
    اس وقت میں کسی اور کے سسٹم پر ہوں اپنے سسٹم سے ان شاءاللہ ڈاونلوڈنگ کے بعد آگاہ کروں گا ایک مرتبہ پھر شکر گزار ہوں

  4. #4
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post

    وعلیکم السلام
    اطہر بھائی یہ لنک ہے اس پر فائل موجود ہے میں نے ڈاونلوڈ کر کے چیک کرلیا ہے لنک ورکنگ ہے جب آپ اس لنک پر جائیں گے تو آپ کو ایک چھوٹا سا لکھائی دے گا
    Download Direct Link
    اس پر آپ کو دو بار کلک کر نا ہو گا پھر دو ایڈ کھل جائیں گے اس کے بعد جب تیسری بارکلک کریں گے تو فائل ڈاونلوڈ ہو جائے گی یہ آپ کو اس لیے بتا رہا ہوں کہ آپ پریشان نہ ہوں کہ فائل ڈاونلوڈ نہیں ہو رہی ہے انہوں نے سیٹینگ ہی ایسی کی ہوئی ہے اپنے لنک پر
    لنک یہ ہے
    http://www.solidfiles.com/d/0f8e4a9a5b/
    ساحل بھائی ڈاونلوڈ تو ہوگیا لیکن رن کرنے پر یہ میسج آجاتا ہے اور بس
    چیک آن لائن کرنے پر نیٹ پیج کھل جاتا ہے جس پر سمجھ نہیں آتا کہ کرنا کیا ہے
    یا پھر کلوز دی پروگرام سے بند ہوجاتا ہے
    پلیز ضرور توجہ دیں

    Name:  Portable.jpg
Views: 357
Size:  38.4 KB

  5. #5
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    ساحل بھائی ڈاونلوڈ تو ہوگیا لیکن رن کرنے پر یہ میسج آجاتا ہے اور بس
    چیک آن لائن کرنے پر نیٹ پیج کھل جاتا ہے جس پر سمجھ نہیں آتا کہ کرنا کیا ہے
    یا پھر کلوز دی پروگرام سے بند ہوجاتا ہے
    پلیز ضرور توجہ دیں

    Name:  Portable.jpg
Views: 357
Size:  38.4 KB
    ok bhai check karta ho

  6. #6

    bhai file ok he koi problem nahi he open hone me me ne install kar ke check kia he aap ke pc ka problem he shaid aap ke paas requirement complete nahi he es software ko run karne ki laikn ye english me nahi he

  7. #7
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    aap ye link check kar lain es ke screenshots ke mutabiq ye english me he
    http://getintopc.com/softwares/devel...free-download/

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 3rd February 2016, 11:03 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 28th July 2012, 04:42 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 22nd August 2011, 05:43 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 18th August 2011, 04:06 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 2nd February 2009, 03:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •