امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے..... ویسے تو میں نے آپ لوگوں کو پہلے بهی کچن ڈیزائنز دکهائے تهے لیکن پہلے ہر کیٹیگری کے لوگوں کے لئیے دکهائے تهے.... ویسے تو آپ لوگوں کی اپنی مرضی ہوتی ہے کہ آپ لوگ کس قسم کے کچن بنانا چاہتے ہیں لیکن میرا آپ لوگوں کو مفید مشورہ ہے کے کچن اپنے ہمیشہ ہی بڑے بنائیے.... یہ تهریڈ میں نے محمد رضوان بهائی کی فرمائش پہ بنایا ہے انکو مڈل کلاس کچنز کی تلاش تهی...... ویسے تو میں انکو یہ مشورہ بهی دیتی ہوں کہ کچن کے ڈیزائنز جیسے بهی آپکو پسند ہوں ویسے ہی بنائیں یہاں آگئی بات کلاسیز کی.... کہ کوئی مڈل ہے تو کوئی الیٹ..... اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ لوگ اپنی استطاعت کے مطابق اسی ڈیزائنگ میں عمدہ چیز بهی بنا سکتے ہیں..... پهر بهی میں آپ کے لئیے یہ نمونے لائی ہوں
MiDdle classKitchEn
SAME catTegorry
COOL colour kitchen
اس کچن میں اک یہ بات ہے کہ اس میں دو بیسن لگے ہوئے ہیں اب میں آپ کو بتاتی ہوں دو بیسنوں کا کیا فائدہ ہے.... فائدہ یہ ہے کہ..... جب زیادہ برتن اکٹهے ہو جاتے ہیں تو اسکا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ آپ لوگ اپنے برتن اک بیسن میں رکهیں اور صابن لگا لگا کہ دوسرے بیسن پہ دهوتے جائیں اور اک ر طریقہ جو لوگ کرتے ہیں کہ اک بیسن میں دهو ک دوسرے میں رکهہ دیں تاکہ خشک ہونے پر اٹها لئیے جائیں کیونکہ گيلے برتن لکڑی کی الماریوں میں رکهنے سے لکڑیاں خراب ہو جاتی ہیں
اور اک اور طریقہ یہ ہے کہ لوگ اپنے کچن کے دو پورشن بنا لیتے ہیں اک کلین کچن اور دوسرا ڈرٹی کچن
اکثر مہمانوں کی آمد ہوجاتی ہے تو آپ لوگوں کو سمجهہ نہیں آتی کیا کریں کچن گندہ ہو جاتا ہے تو کام کرتے کرتے ساتهہ برتن ڈرٹی کچن میں رکهتے جائیں تاکہ کچن میں جمگهٹا نہ بن جائے....
WOOden kitchEn
ShOrt and CleaN kitchen
NorMally kitchen
Bookmarks