Last edited by ALi.HaiDEr; 10th February 2016 at 02:27 PM.
جزاک اللہ
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
وعلیکم السلام برادر علی حیدر
--------
السلام علیکم کو درست طریقے سے لکھنے اور بولنے کے حوالے سے آپ نے اچھا تھریڈ تشکیل دیا ہے
یقیناً آپ کے اس قیمتی تھریڈ سے کافی دوستوں کے علم میں اضافہ ہوا ہوگا
---------
د دو یا دو سے زیادہ مسلمانوں کی آپس میں ملاقات کے وقت کی دعا یعنی السلام علیکم کہنا ہے۔
جواب کے لیے وعلیکم السلام کے الفاظ ہیں۔
سلام کرنے والا اور جواب دینے والا
دونوں و رحمتہ اللہ و برکاتہ و مغفرتہ کے کلمات کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں۔
-----------
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔السلام وعلیکم
السلام علیکم میں ۔۔۔و۔۔۔کہ جگہ ۔۔۔پیش لگاتے ہیں جس کی آواز ۔۔و۔۔جیسی لگتی ہے
وعلیکم السلام
jazakAllah
boht hi omdha thread hi..
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
Jzak Allh
Bookmarks