جزاک اللہ
JazakAllah
AAPKO SHIKAYAT KA MUQA DUBARA NAHE MILIGA..
سلام علیکم کا مطلب کس طرح سے لعنت کا ہو سکتا ہے؟
درست سلام تو "السلام علیکم"ہی ہے،میرا اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے ،مگر تھریڈ میں غلط معلومات ہے ،اور اسام علیکم بھی کوئی لفظ نہیں ہے ،نہ کوئی کہتا ہے
السام علیکم ،ضرور یہودی اپنی شرارت میں کہتے تھے
Bookmarks