اسلام علیکم میں آئ ٹی دنیا کے ایکسپرٹ سے یہ پوچھنا چاہتا ہو کے میں نے
ویب سائٹ بنائی ہے لیکن مجھے اسے انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنہ نہیں آتا پلیز میری مدد کریں یا کوئی لنک بتا دیں

ویب سائٹ اپلوڈ کرنے کے لیے ہوسٹنگ لینی ضروری ہوتی ہے آپ نیٹ پر سرچ کرلیں بہت ساری ہوسٹنگ سروس مل جائیں گے ہوسٹنگ خرید کر اس کے پبلک ایچ ٹی ایم والے فولڈر میں ویب سائٹ اپلوڈ کر دیں سائٹ نیٹ پر اپلوڈ ہو جائے گی
- - - Updated - - -

Bookmarks