Results 1 to 5 of 5

Thread: بھارتی پولیس نے گرفتار بکری کو ضمانت پر رہ&

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default بھارتی پولیس نے گرفتار بکری کو ضمانت پر رہ&

    چھتیس گڑھ، بھارت۔دراندازی کرنے پر بھارت پاکستانی کبوتر ہی نہیں، اپنے ملک کی بکریوں کو بھی گرفتار کر سکتا ہے۔ بھارتی پولیس نے باڑ پھلانگ کر جج کے باغ میں چرنے والی بکری اور اس کے مالک کو گرفتار کر کے ضمانت پر رہا کر دیا ۔

    بے نام بکری اور اس کے مالک عبد الحسن کو پولیس نے ایک جج کی شکایت پر حراست میں
    لے لیا۔ پولیس کو درج کرائی گئی شکایت میں کہا گیا تھا کہ عبدالحسن کی بکری کئی بار باڑ پھلانگ کے جج کےباغ میں سے پھول اور گھاس کھاگئی ہے۔

    عبدالحسن نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ اس کی بکری کئی بار جج کے باغ میں گھس کر پھول اور سبزیاں کھا چکی ہے، جس کی وجہ سے پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔
    پولیس کا کہنا ہےکہ یہ بکری باغ کے مالی کو کئی بار باغ میں ملی ہے، اس کے مالک سے کئی بار شکایت کی گئی ہے۔ مالک کو کئی بار شکایت کرنے کے باوجود جب بکری باز نہ آئی تو پولیس کو شکایت کی گئی۔
    عبدالحسن اور اس کی بکری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے، پولیس نے دونوں پر فوجداری دفعات کے تحت مقدمات قائم کیے ہیں

    AS KHABAR KA HAWALA, CLICK

  2. #2
    dani.awan631's Avatar
    dani.awan631 is offline Senior Member+
    Last Online
    26th April 2016 @ 04:47 PM
    Join Date
    06 Feb 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    157
    Threads
    14
    Credits
    20
    Thanked
    2

    Default

    یہ انڈیا والے بھی نہ۔۔۔
    کبھی بکری ۔۔۔ تو کبھی کبوتر ۔۔۔۔
    ان سے بہتر کوئی اور کام کر لیں۔

  3. #3
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th April 2024 @ 03:07 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    فنی نیوز
    شئیر کرنے کا شکریہ

  4. #4
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    فنی نیوز
    شئیر کرنے کا شکریہ
    Thanks

  5. #5
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    نائیس
    شئیر کرنے کا شکریہ

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 6th March 2015, 07:42 PM
  2. Replies: 25
    Last Post: 2nd January 2014, 10:00 AM
  3. Replies: 14
    Last Post: 29th June 2011, 06:54 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 2nd February 2010, 07:42 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 15th January 2010, 02:06 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •