آئٹی دنیا کے معزز ساتھیو۔۔۔۔
السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ

جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ کچھ دن پہلے آئٹی دنیا ڈاٹ کام پر ایک کونٹیسٹ کروایا گیا تھا
ITD Mega-Contest-2016

اس کونٹیسٹ کا رزلٹ اناؤنس کیا جارہا ہے


سب ممبران کا بہت بہت شکریہ۔۔کہ آپ سب نے کونٹیسٹ کو کامیاب کر وایا۔۔اور جن جن ممبران نے حصہ لیا ان کا بہت بہت شکریہ
سب کا کام بہت اچھا تھا۔۔۔مگر جن کا کام بہت اچھا تھا۔۔۔ان کو وعدے کے مطابق انعامات دیئے جارہے ہیں
لوگو کونٹیسٹ میں جو آٹھ ممبرز ٹاپ پررہے ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں
اس مقابلے کے پہلے ونر ہمارے پیارے ممبر
Rehman shar
amaarsarfraz
Bilawal-Gee
Rana Ishaq
malik rizwan
Arslan1412
kingman
@waseemsomro;
List and oth

Rehman shar Rs.100 Balance+Winner rank
click to view logo

waseemsomro Winner rank
click to view logo
Arslan1412 Winner rank
click to view logo
MALIK R1ZWAN Winner rank
click to view logo
Rana Ishaq Winner rank
click to view logo
KingMan Winner rank
click to view logo
amaarsarfraz Winner rank
click to view logo
Bilawal-Gee Winner renk]
click to view logo


دوسرا مقابلہ چونکہ وی آئ پی رینک کے لیئے تھا۔۔۔اس کا رزلٹ بہت مشکل تھا ۔۔۔کیونکہ وی آئ پی کا رینک آئٹی دنیا ڈاٹ کام پر اس ممبر کو ملتا ہے۔۔
جس کا سارا کام نہایت شاندار ہوتا ہے

اس مقابلے کے ونر قرار پائے ہیں ہماری پیاری بہن
Ms.Kohinoor
Mis.Kohinoor
ان کے شیئر کیئے گئے تھریڈ یہ ہیں
Thread No.1
Thread No.2
Thread No.3
Thread No.4
Thread No.5


Mis.Kohinoor
بہن کو وی آئ پی کی رینک بہت بہت مبارک ہو
_________________
سب ونرز کو رینک انشاءﷲ جلد ہی مل جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
••••••••••
جو ممبرز جیت نہیں پائے وہ دل چھوٹا نہ کریں۔۔ہم انشاءﷲ جلد ہی لائیں گے ایک دھماکہ خیز کونٹیسٹ۔۔۔۔۔
Best of luck

Some info adedd....

Contest Name
:ITD mega contest 2016
V.I.P Rank: 1
winner rank:8
Result announce:17.2.2016
END