السلام علیکم
میرے لیپ ٹاپ میں ونڈو ٹین ہے اور میں اسمیں کلک 2010 انسٹال کرنا چاہتا ہوں لیکن
میرے پاس کلک انسٹال ہو جاتا ہے لیکن اوپن کرتے وقت یہ ایریر آتا۔۔
application has been manipulated please contact sinasoft support
گوگل پر سرچ کرنے سے پتہ چلا کہ ڈیٹ دو ہزار دس کرنے سے چل جاتا لیکن وہ بھی کر کے دیکھ لیا
کوئی فرق نہیں پڑا ۔۔
کیا کوئی دوست بتا سکتا اسکا کیا حل ہے؟