کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ
سنیئر پلس ممبر کیسے بنتے ہیں ۔۔۔۔
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ
سنیئر پلس ممبر کیسے بنتے ہیں ۔۔۔۔
ji bhaie uskay liye app ko 500 posts kani hingi
درد دردهی رها
الٹا بهی لکها
سیدها بهی لکها
مگر میں نے کچھ بھائیوں کا دیکھا ہے
200 پوسٹس پے مل جاتا ہے
ڈئیر برادر آپ نے غلط سیکشن میں تھریڈ پوسٹ کر دیا ہے
کائنڈلی تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے
سیکشن رولز کا مطالعہ کر لیا کریں
بہرحال اپنے سوال کا جواب جاننے کے لئے
میرا یہ تھریڈ ملاحظہ کریں
لنک
غلط سکشن میں پوسٹ کرنے پر معذرت خواہ ہوں
مگر مجھے جو بہتر لگ رہا تھا ۔۔ پوسٹ کیا
اور مین نے اپنا سوال ۔۔۔ لنک میں دوبارہ پوچھا ہے ۔۔۔
بتائیے گا ضرور ۔۔۔۔۔
شکریہ
سینیئر پلس ممبر۔۔۔۔۔کی کچھ ریکوارمنٹ ہیں۔۔۔اس کو کسی سے بھی شیئر نہیں کیا جاسکتا
تھریڈ کو جنرل ہیلپ زون سیکشن میں موو کیا گیا
ok
لیکن ممبرز کو کم از کم پتا ہونا چائیے ۔۔۔ میرے خیال سے ۔۔ کیا ریکوائرنمنٹ ہے،۔۔۔
باقی آپ بہتر جانتے ہیں۔۔۔
برادر سینئر ممبر تو کوئی بھی ممبرپوسٹ زیادہ کر کےبن سکتا ہے
پر
سینئر پلس نہیں
میرے خیال میں
سینئر پلس اُن ۔۔۔۔سینئرز کو دیا جاتا ہے جو کہ
اِس فورم پر اپنی خدمات بہت اچھے طریقے سے ادا کر چکے ہیں۔۔۔یا۔۔۔ابھی تک کررہے ہیں
اور اُنھوں نے
خود سے انتظامیہ سے درخواست کر کے اپنے عہدے سے دست برداری لے لی ہے
اور
اَب وہ سینئر پلس کے طور پر کام کر رہے ہیں
تاکہ
نئے آنے والے دوستوں کو عہدے اور ذمہ داریوں کے ساتھ فورم کو سیکھنے اور سیکھانے کا موقع مل سکے
-------
امید کرتا ہوں کہ آپ کو آپ کی بات کا جواب مل گیا ہوگا
Bookmarks