Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: موٹاپے سے بچنے کے چند آسان ںسخے

  1. #1
    cyberpiratzz is offline Junior Member
    Last Online
    30th March 2016 @ 10:12 PM
    Join Date
    15 Feb 2016
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    13
    Threads
    11
    Credits
    55
    Thanked
    3

    Default موٹاپے سے بچنے کے چند آسان ںسخے

    مختصر وقفوں میں کھانا
    آپ کو چاہیے کہ ایک دم زیادہ کھانا کھانے کی بجائے مختصر وقفوں میں کم کھانا کھایا جائے۔یونیورسٹی آف ایلی نوئے کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کم کھانا کھانے کی بجائے بڑے حصے کھائے جائیں توانسان 45فیصد زیادہ کھانا کھاتا ہے۔
    مکمل پیٹ بھر کر مت کھائیں
    جاپانی کبھی بھی پیٹ بھرکر کھانا نہیں کھاتے بلکہ وہ تھوڑی سے بھوک پرہاتھ اٹھا لیتے ہیں۔گو کہ چند گھنٹوں بعد آپ کو بھوک محسوس ہوگی لیکن یہ ایک اچھی بات ہے کہ اس طرح آپ کے معدے پر بوجھ نہیں پڑے گا۔
    ہلکا پھلکا ڈنر
    جاپانی کبھی بھی رات کا کھانا پیٹ بھر کر نہیں کھاتے بلکہ وہ ہلکا پھلکا ڈنر کرتے ہیں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جب ہم رات کو کم کھانا کھائیں گے تو معدے پر بوجھ نہیں پڑے گا اور ساتھ ہی پرسکون نیند آئے گی لیکن اگر بہت زیادہ کھانا کھا لیا جائے تو معدہ مشکل میں پڑجاتا ہے اور رات کو ہمیں بے چینی بھی رہے گی۔
    چاول کھائیں
    چالوں میں حراروں کی تعداد کم ہوتی ہے اور انہیں کھانے سے آپ کا پیٹ جلد بھر جاتا ہے اور کم حراروں کی وجہ سے آپ سمارٹ رہیں گے۔
    پھلوں سے رغبت
    جاپان میں آپ کو پلیٹوں میں کئی طرح کے پھل ضرور ملیں گے جس کی وجہ یہ ہے کہ جاپانی فروٹ کھانے کے شوقین ہیں جس کی بدولت ان کا وزن کنٹرول میں رہتا ہے۔
    پانچ طرح کی سبزیوں کا ایک دن میں استعمال
    جاپانیوں کی عادت ہے کہ وہ دن میں پانچ طرح کی سبزیاں کچی یا پکا کرکھاتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اس طرح ان کا معدہ پرسکون رہتا ہے اور ساتھ ہی وہ اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتے ہیں۔
    سرخ گوشت کی جگہ مچھلی کا استعمال
    جاپانیوں کی مرغوب غذا مچھلی ہے اور وہ سرخ گوشت کبھی کبھار ہی کھاتے ہیں۔اومیگا رتھری سے بھرپور مچھلیاں ہماری جسمانی ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔دنیا بھر میں کھایا جانے والا سی فوڈ میں 10فیصد صرف جاپانی کھاتے ہیں.
    چائے کا استعمال
    جاپانیوں کی یہ عادت بھی ہے کہ وہ سبز چائے کا استعمال کرتے ہیں۔انٹی آکسیڈینٹ سے بھرپو ریہ مشروب ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے ساتھ موٹاپے کے لئے بھی بہت مفید ہے
    Source: Daily Pakistan

  2. #2
    Huraira268 is offline Member
    Last Online
    9th December 2016 @ 08:22 PM
    Join Date
    17 Jan 2016
    Location
    ap k dil me
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    1,030
    Threads
    132
    Thanked
    85

    Default

    very nice

  3. #3
    Inaya45's Avatar
    Inaya45 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2017 @ 05:12 PM
    Join Date
    26 Sep 2014
    Location
    Quetta
    Gender
    Female
    Posts
    110
    Threads
    1
    Credits
    589
    Thanked
    4

    Default

    Bohat Umda hai Insan Ghar baithay sab kuch kar sakta hai

  4. #4
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    zabardast

  5. #5
    jamshed37 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2018 @ 12:06 AM
    Join Date
    24 Sep 2016
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    2
    Credits
    235
    Thanked
    2

    Default

    Nice

  6. #6
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    17th March 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,907
    Threads
    482
    Credits
    148,884
    Thanked
    970

    Default

    Quote cyberpiratzz said: View Post
    مختصر وقفوں میں کھانا
    آپ کو چاہیے کہ ایک دم زیادہ کھانا کھانے کی بجائے مختصر وقفوں میں کم کھانا کھایا جائے۔یونیورسٹی آف ایلی نوئے کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کم کھانا کھانے کی بجائے بڑے حصے کھائے جائیں توانسان 45فیصد زیادہ کھانا کھاتا ہے۔
    مکمل پیٹ بھر کر مت کھائیں
    جاپانی کبھی بھی پیٹ بھرکر کھانا نہیں کھاتے بلکہ وہ تھوڑی سے بھوک پرہاتھ اٹھا لیتے ہیں۔گو کہ چند گھنٹوں بعد آپ کو بھوک محسوس ہوگی لیکن یہ ایک اچھی بات ہے کہ اس طرح آپ کے معدے پر بوجھ نہیں پڑے گا۔
    ہلکا پھلکا ڈنر
    جاپانی کبھی بھی رات کا کھانا پیٹ بھر کر نہیں کھاتے بلکہ وہ ہلکا پھلکا ڈنر کرتے ہیں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جب ہم رات کو کم کھانا کھائیں گے تو معدے پر بوجھ نہیں پڑے گا اور ساتھ ہی پرسکون نیند آئے گی لیکن اگر بہت زیادہ کھانا کھا لیا جائے تو معدہ مشکل میں پڑجاتا ہے اور رات کو ہمیں بے چینی بھی رہے گی۔
    چاول کھائیں
    چالوں میں حراروں کی تعداد کم ہوتی ہے اور انہیں کھانے سے آپ کا پیٹ جلد بھر جاتا ہے اور کم حراروں کی وجہ سے آپ سمارٹ رہیں گے۔
    پھلوں سے رغبت
    جاپان میں آپ کو پلیٹوں میں کئی طرح کے پھل ضرور ملیں گے جس کی وجہ یہ ہے کہ جاپانی فروٹ کھانے کے شوقین ہیں جس کی بدولت ان کا وزن کنٹرول میں رہتا ہے۔
    پانچ طرح کی سبزیوں کا ایک دن میں استعمال
    جاپانیوں کی عادت ہے کہ وہ دن میں پانچ طرح کی سبزیاں کچی یا پکا کرکھاتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اس طرح ان کا معدہ پرسکون رہتا ہے اور ساتھ ہی وہ اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتے ہیں۔
    سرخ گوشت کی جگہ مچھلی کا استعمال
    جاپانیوں کی مرغوب غذا مچھلی ہے اور وہ سرخ گوشت کبھی کبھار ہی کھاتے ہیں۔اومیگا رتھری سے بھرپور مچھلیاں ہماری جسمانی ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔دنیا بھر میں کھایا جانے والا سی فوڈ میں 10فیصد صرف جاپانی کھاتے ہیں.
    چائے کا استعمال
    جاپانیوں کی یہ عادت بھی ہے کہ وہ سبز چائے کا استعمال کرتے ہیں۔انٹی آکسیڈینٹ سے بھرپو ریہ مشروب ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے ساتھ موٹاپے کے لئے بھی بہت مفید ہے
    Source: Daily Pakistan
    Thanks for Information

  7. #7
    Join Date
    26 Apr 2019
    Location
    16-E/3, Gulberg
    Gender
    Male
    Posts
    12
    Threads
    6
    Credits
    124
    Thanked
    0

    Default

    میرا وزن 185 کلو گرام تھا

    اور شوگر بلڈ پریشر کا مریض تھا - میں نے ڈاکٹر سعید قریشی سے مشورہ کیا- اور ڈاکٹر صاحب نے میرا وزن کم کرنے کا آپریشن ٣ ماہ قبل بذریہ چیرے کے بغیر لیپروسکوپی کیمرے سے کیا تھا اور میرا وزن اب ٨٠ کلو کم ہو چکا ہے اور ہر ہفتے ١٠٠٠ گرام تک کم ہو رہا ہے اور میری شوگر اور بلڈ پریشر بھی ٣ ہفتے بعد ختم ہو گئی تھی - ڈاکٹر سعید کے آپریشن کی بدولت اب مے اپنے مشاغل سے خوب لطف اندوز ہو رہا ہوں- اور جوں جوں میرا وزن کم ہو رہا ہے میری صحت مے مزید بہتری آ رہی ہے-

    شکریہ ڈاکٹر سعید قریشی

    رابطہ کی معلومات آپ ان کی ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں
    Youtube Links Are Not Allowed In Signature ~ ITD TeaM

  8. #8
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    صحت کے حوالے سے بہت ہی مفید معلومات ہمارے ساتھ شئیر کی ہے
    اللہ آپ کو اس کا جزائے خیر عطا فرمائے
    آمین ثمہ آمین
    آپ کا بہت بہت شکریہ

  9. #9
    katedaisy is offline Junior Member
    Last Online
    9th December 2021 @ 02:06 PM
    Join Date
    18 Jul 2019
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    24
    Threads
    0
    Credits
    160
    Thanked
    0

    Default

    مجھے لگتا ہے کہ مجھے اس پر بہت سی معلومات کی ضرورت ہے ، اشتراک کرنے کے لئے آپ کا شکریہ
    run 3

  10. #10
    phamyen is offline Junior Member
    Last Online
    14th May 2020 @ 05:46 AM
    Join Date
    20 Sep 2018
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    21
    Threads
    0
    Credits
    138
    Thanked
    0

    Default

    مجھے یہ معلومات ملنے پر بہت خوشی ہے کہ میں تلاش کر رہا ہوں۔
    http://picbeauti.com/clorox_wipes._

  11. #11
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:25 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,392
    Threads
    150
    Credits
    18,227
    Thanked
    721

    Default

    معلومات فراہم کرنے کا شکریہ

  12. #12
    Kameron Dietrich is offline Junior Member
    Last Online
    2nd November 2022 @ 08:52 AM
    Join Date
    02 Nov 2022
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    1
    Credits
    75
    Thanked
    0

    Default

    Any of the writers will ensure that the ukessays reviews appear genuine if you ask them to emulate another author's writing style. So it will also be simpler to pass the authorship investigation. drift boss

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 22nd October 2021, 05:29 AM
  2. Replies: 15
    Last Post: 31st July 2012, 01:42 PM
  3. Replies: 16
    Last Post: 29th April 2010, 12:56 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 10th January 2010, 04:45 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •