السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہScreen Short
پیارے ممبرز۔۔۔۔۔۔
امتحانات کے دن چل رہے ہیں اور ایگزام کے دنوں میں پاسٹ ۔۔اولڈ پیپرز کی ضرورت تو سب کو ہی ہوتی ہے۔۔اور یہ امتحان کی تیاری میں بہت مفید ثابت ہوتے ہیں
....All past Paper android App....
پیارے ممبرز۔۔۔۔یہ ایک ایسی ایپ ہے جس کی مدد سے آپ اولڈ پیپر حاصل کر کے ان سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
اور یہ ایپ فی الحال صرف اینڈرائڈ یوزر کے لیئے ہے۔۔۔۔۔۔
••Dawnload link
ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کا لنک یاں ہے۔۔اور اس کا استعمال بہت ہی آسان ہے۔۔۔
آپ اسے یہاں سے اپنے اینڈرائڈ میں انسٹال کر لیں
••Past Paper android app...click here
دوستو۔۔۔امید ہے یہ شیئرنگ آپ کے لیئے مفید ثابت ہو گی
والسلام
آئٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks