Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 25

Thread: سوہن حلوہ بنانے کا طریقہ

  1. #13
    ajaz116 is offline Senior Member+
    Last Online
    10th December 2017 @ 03:54 PM
    Join Date
    19 Oct 2015
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    143
    Threads
    9
    Credits
    674
    Thanked
    5

    Default

    ﺍﺭﮮ ﻭﺍﮦ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺏ

  2. #14
    amirshahzadd is offline Senior Member+
    Last Online
    1st June 2019 @ 12:12 PM
    Join Date
    07 May 2010
    Posts
    296
    Threads
    14
    Credits
    283
    Thanked
    22

    Default

    سوہن حلوہ میری فیورٹ مٹھائی
    اور طریقہ بھی بہت اچھا بتایا آپ نے شکریہ

    لیکن معدہ کس جانور کا لینا ہو گا
    میرا خیال ہے میدا کہنا چاہ رہی ہیں آپ

  3. #15
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote amirshahzadd said: View Post
    سوہن حلوہ میری فیورٹ مٹھائی
    اور طریقہ بھی بہت اچھا بتایا آپ نے شکریہ

    لیکن معدہ کس جانور کا لینا ہو گا
    میرا خیال ہے میدا کہنا چاہ رہی ہیں آپ
    hn g sory....


    - - - Updated - - -

    Quote ajaz116 said: View Post
    ﺍﺭﮮ ﻭﺍﮦ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺏ
    shokrya

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  4. #16
    amirshahzadd is offline Senior Member+
    Last Online
    1st June 2019 @ 12:12 PM
    Join Date
    07 May 2010
    Posts
    296
    Threads
    14
    Credits
    283
    Thanked
    22

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post


    hn g sory....


    - - - Updated - - -



    shokrya
    سوری کی کیا بات ہے مزاق کے طور پر ہی پوائنٹ آؤٹ کیا تھا

    بس ایک سوال
    ادھر کویت میں تو سمک مارکیٹ سے ملنے کا چانس نہیں ہے
    تو دو دن بھگونا ضروری ہے کیا ؟
    اور پھر اگنا کیا چیز ہے مطلب گندم تھوڑا پھول جائے تو ؟
    ڈائریکٹ گندم کا دلیہ یا پھر جو بازار سے دلیہ ملتا ہے وہ نہیں استعمال کر سکتے دلیہ بنانے کے لیے

  5. #17
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote amirshahzadd said: View Post
    سوری کی کیا بات ہے مزاق کے طور پر ہی پوائنٹ آؤٹ کیا تھا

    بس ایک سوال
    ادھر کویت میں تو سمک مارکیٹ سے ملنے کا چانس نہیں ہے
    تو دو دن بھگونا ضروری ہے کیا ؟
    اور پھر اگنا کیا چیز ہے مطلب گندم تھوڑا پھول جائے تو ؟
    ڈائریکٹ گندم کا دلیہ یا پھر جو بازار سے دلیہ ملتا ہے وہ نہیں استعمال کر سکتے دلیہ بنانے کے لیے
    جی بھگونا تو لازمی ہے چاہے ایک دن ہی بھگو لیں آپ
    اور اگنا مطلب جیسے ہم کسی چیز کے بیج کو زمیں میں بو دیتے ہیں تو وہ کچھ دنوں بعد پھوٹنے لگتا ہے
    اسی طرح جب گندم کر دانوں کو بھگونے کے بعد ڈھانپ کر رکھ دیا جائے گا تو اس میں سے باریک دھاگے کی ماند ہرے رنگ کی ایک بلکل چھوٹی سے شاخ نکلتی دیکھائی دے گی
    تو سمجھ جائے گا کے گندم کے دانے اگنا شروع ہو گے ہیں
    اور بازار والا دلیہ نہیں استعمال کر سکتے

  6. #18
    hasnanmalik's Avatar
    hasnanmalik is offline Senior Member+
    Last Online
    15th April 2021 @ 10:20 AM
    Join Date
    25 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    258
    Threads
    22
    Credits
    197
    Thanked
    13

    Default

    ma sha Allah,,,,achi sharing hy

  7. #19
    amirshahzadd is offline Senior Member+
    Last Online
    1st June 2019 @ 12:12 PM
    Join Date
    07 May 2010
    Posts
    296
    Threads
    14
    Credits
    283
    Thanked
    22

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post


    جی بھگونا تو لازمی ہے چاہے ایک دن ہی بھگو لیں آپ
    اور اگنا مطلب جیسے ہم کسی چیز کے بیج کو زمیں میں بو دیتے ہیں تو وہ کچھ دنوں بعد پھوٹنے لگتا ہے
    اسی طرح جب گندم کر دانوں کو بھگونے کے بعد ڈھانپ کر رکھ دیا جائے گا تو اس میں سے باریک دھاگے کی ماند ہرے رنگ کی ایک بلکل چھوٹی سے شاخ نکلتی دیکھائی دے گی
    تو سمجھ جائے گا کے گندم کے دانے اگنا شروع ہو گے ہیں
    اور بازار والا دلیہ نہیں استعمال کر سکتے
    OK ji thanks JazakAllah

  8. #20
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote hasnanmalik said: View Post
    ma sha Allah,,,,achi sharing hy
    shokrya

  9. #21
    W.a.l.e.e.d is offline Senior Member
    Last Online
    13th December 2017 @ 11:54 AM
    Join Date
    14 Dec 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    910
    Threads
    313
    Credits
    6,887
    Thanked
    36

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    سوہن حلوہ
    اجزاء
    سمک، ایک کلو
    میدہ ؛ ایک کلو
    دودھ،20 کلو
    چینی، ایک کلو یا حسبِ ضرورت
    ٹاٹری ، 2 سے 3کھانے کے چمچ
    ڈرائے فروٹس ، بادام ، اخروٹ ، مونگ پھلی وغیرہ
    چھوٹی الالئچی
    . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
    نوٹ
    اگر آپ سوہن حلوہ کارنگ گہرا کرنے لے لیے زردہ رنگ ڈالنا چاہتے ہیں تو ڈال سکتے ہیں ۔
    اگر دودھ بلکل خالص ہو تو اس میں گھی یا آئل ڈالنے کی ضرورت نہیں ہو گی مگر اگر دودھ گاڑھا اور خالص نہیں توپھر آپ سوہن حلوہ
    کوبھونتے وقت اس میں اپنی مرضی سے آئل استعمال کر سکتے ہیں
    میں نے اس میں 20 کلو دودھ کے حساب سے میدہ اور سمک لکھے ہیں اگر دودھ 15 کلو ہو گا تو اس میں آدھا کلو سمک اور میدہ استعمال ہو گا اور اگر دودھ 10 کلو ہو گا تو اس میں پاؤ سمک اور معدہ استعمال ہو گا
    سمک
    بازار میں سمک با آسانی مل جاتی ہے لیکن پھر بھی میں آپ کو سمک بنانے کا طریقہ بتاتی ہوں
    سمک بنانے کا طریقہ
    ایک کلو گندم یا پھر جس مقدار میں آپ کو سمک چاہیے اس حساب سے گندم کے دانے لے کر ان کو دو دن کے لے کسی برتن میں بھگو کر رکھ دیں اور پھر ان دانوں کو کسے موٹے اور صاف کپڑے میں اچھی طرح ڈھانپ کے رکھیں اور جب دانے تھورے تھورے اُگ جائیں تو ان کا دلیہ بنا لیں۔ دلیہ نہ تو زیادہ موٹا ہا اور نہ ہی باریک بس مناسب ہونا چاہے ۔

    ٹاٹری والا پانی
    ایک گلاس پانی لے کر اس میں دو سے تین کھانے کے چمچ ٹاٹری ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
    ترکیب ۔
    کسی کھلے برتن یا کڑہائی میں میں دودھ ڈال لیں اس کےبعد اس میں میدہ اور سمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں تاکہ میدہ کی گوٹھلیاں نہ بننے پائیں اس کے بعد اس کڑہائی کو چولھے پر رکھ دیں اور چمحہ ہلاتے رہیں تاکہ اجزاء نیچے نہ لگنے پائیں ۔ جب دودھ اُبلنے لگے تو اس میں ٹاٹری والا پانی جو آپ نے پہلے سے بنا کے رکھا ہو گا اس میں ڈال دیں تاکی دودھ پھٹ جائے اور اس کے بعد اس کو اچھی طرح پکاتے رہیں اور چمچ ہلاتے رہیں یہاں تک کے پانی خشک ہو جائے۔ پانی خشک ہونے کے بعد اس میں چھوٹی الالچی اور چینی ڈال دیں اور اس کو اچھی طرح بھونیں اور اس میں اپنی من پسند کے ڈرائی فروٹس ڈال کر کڑہائی کو چولھے سے نیچے اُتار لیں۔
    Sis nice sharing
    [CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]

  10. #22
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote W.a.l.e.e.d said: View Post


    Sis nice sharing
    شکریہ

  11. #23
    Waleed Jani is offline Member
    Last Online
    26th June 2019 @ 03:26 PM
    Join Date
    17 Oct 2014
    Gender
    Male
    Posts
    653
    Threads
    51
    Thanked
    56

    Default

    umda sharing

  12. #24
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Waleed Jani said: View Post
    umda sharing
    shokrya g

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 3rd November 2015, 05:48 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 17th August 2012, 12:30 PM
  3. Replies: 59
    Last Post: 18th September 2011, 11:29 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 20th November 2009, 04:36 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 29th July 2008, 04:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •