Results 1 to 4 of 4

Thread: گوگل کروم کا یہ خفیہ فیچر آپ کو معلوم‎ ‎ہے؟

  1. #1
    Arslan.Ahmad's Avatar
    Arslan.Ahmad is offline Advance Member
    Last Online
    6th October 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    03 Feb 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,323
    Threads
    82
    Credits
    1,945
    Thanked
    124

    Default گوگل کروم کا یہ خفیہ فیچر آپ کو معلوم‎ ‎ہے؟


    اگر تو آپ ان افراد میں سے ایک ہے جو گوگل کروم پر بیک وقت درجنوں ٹیب اوپن کرتے ہیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ اس سے لیپ ٹاپ کی کارکردگی اور بیٹری لائف کس طرح متاثر ہوتی ہے۔
    درجنوں ویب پیجز کو چلانا مشین کی صلاحیت پر اثر انداز ہوتا ہے خاص طور پر اس وقت جب وہ پیجز بہت زیادہ کمپیوٹر میموری خرچ کررہے ہو مگر انہیں مکمل طور پر بند کرنے سے ہوسکتا ہے آپ کسی ایسی چیز سے محروم ہوجائے جس پر آپ کچھ دیر بعد واپس آنا چاہتے ہو۔
    خوش قسمتی سے گوگل کروم میں ہی اس کا حل بھی چھپا ہے جس سے آپ ٹیب بند کرکے اپنے لیپ ٹاپ پر بوجھ کم کردیں اور ضروری ڈیٹا کو مکمل طور پر بند بھی نہ کرنا پڑے۔
    اس کے لیے آپ کروم میں سیٹنگز کے بٹن پر کلک کریں ‏‎ ' More Tool`
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Arslan.Ahmad's Avatar
    Arslan.Ahmad is offline Advance Member
    Last Online
    6th October 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    03 Feb 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,323
    Threads
    82
    Credits
    1,945
    Thanked
    124

    Default

    آپ کے سامنے ایک پاپ اپ مینیو کھل جائے گا جس میں ٹاسک منیجر پر کلک کریں۔
    آپ کے سامنے براﺅزر ٹیب کی فہرست سامنے آجائے گی اور یہ بھی معلوم ہوجائے گا کہ ان سائٹس پر کتنی میموری خرچ ہورہی ہے۔
    اب اس ونڈو میں ٹاپ بار پر موجود میموری کے بٹن پر کلک کریں اور ونڈو کو بڑا کرلیں، آپ اگر کسی کو بند کرکے میموری فری کرنا چاہیں تو اس سائٹ کے ٹیب پر کلک کرکے بائیں جانب نیچے اینڈ پراسیس پر کلک کردیں۔
    ایسے کرتے ہی وہ پیج بند نہیں ہوگا بلکہ اس پر کروم کا 'Aw, Snap!' کا ایرر آجائے گا اور وہ کسی قسم کی میموری خرچ نہیں کرتا بلکہ آپ جب وقت ملے اس پر جاکر ری فریش کرکے مطلوبہ پیج کو اوپن کرسکتے ہیں۔
    Attached Images Attached Images  

  3. #3
    sheryshafi's Avatar
    sheryshafi is offline Senior Member
    Last Online
    23rd January 2018 @ 05:53 PM
    Join Date
    06 Sep 2012
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    2,404
    Threads
    136
    Credits
    3,816
    Thanked
    95

    Default

    Very nice dear

  4. #4
    hamza khans's Avatar
    hamza khans is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2022 @ 07:31 PM
    Join Date
    08 Dec 2012
    Location
    korangi no 4
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    684
    Threads
    41
    Credits
    899
    Thanked
    20

    Default

    nice clap this

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 22nd December 2015, 10:55 AM
  2. ‎ ‎ہم وہاں پر بسالیں گے خود کو
    By Adeel in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 28
    Last Post: 16th December 2011, 03:58 PM
  3. Replies: 18
    Last Post: 20th November 2011, 02:16 PM
  4. ‎ ‎کرووعدہ‎ میرے مرنےپرآؤگے‎
    By Shabanag in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 1st December 2009, 04:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •