تصویر دی میں گی چیز کو کیسے بناتے ھیں اور لنک کس طرح دیتے ھیں۔
تصویر دی میں گی چیز کو کیسے بناتے ھیں اور لنک کس طرح دیتے ھیں۔
جاب تصویر بنانے کے لئے امیج ایڈیٹر استعمال کیا جاتا ہے اور لنک دینے کے لئے جس جملے یا تصویر پر لنک دینا ہو اسے منتخب کر کے " انسرٹ لنک" کا بٹن دبائیں تو ایک ونڈو ظاہر ہوگی اس میں لنک ڈال کر اسے محفوظ کرلیں تو مطلوبہ جملے یا تصویر پر لنک آجائے گا مگر تصویر اگر اٹیچ ہو تو اس پر لنک نہیں آتا
باقی مذید تفصیل کے لئے
New Members Training Center
کا وزٹ کر لیں
شکریہ
sukria
Bookmarks