Page 1 of 5 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 58

Thread: ایک اندوھناک واقعه

  1. #1
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default ایک اندوھناک واقعه

    السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ
    محترم ممبر پرسو ميں نے ايک تحرير پڑھى جس پر مجھى بہت دکھ اور افسوس ہوا ليكن كيا كروں الله جانے يہ عورت اتنى مجبور اور بےبس كيوں ہیں جو ہر قسم ظلم اور بربريت كو برداشت كرتى ہیں _
    واقعه کچھ یوں تھا جو چارسدہ کے علاقه عمر زئی میں پیش آیا تھا _ _ _
    یہ ایک حقیقی اندوھناک واقعه ہے _
    چارسدہ کے علاقے عمر زئی میں ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال آئی _ _
    گھر میں ایک عورت نے موبائل کو رسیو کیا تو آگے سے نا انجانی آواز سن کر عورت نے کہا یہ رانگ نمبر ہے _
    لڑکے نے جب عورت کی آواز سن لی تو وہ سمجھ گیا کہ یہ کسی لڑکی کا نمبر ہے _
    اب عورت نے موبائل فون بند کردیا_
    اب اس رانگ نمبر کو ملانے والا لڑکا مسلسل اسی نمبر پر کال کرتا رہا آگے سے جواب ملتا رانگ نمبر ہے_
    لڑکا کبھی میسج کرتا کہتا جانی بات کرو ناں _ _ _
    موبائل کیوں نہیں رسیو کرتی؟
    یاد رہے عورت کی ساس بڑی مکار اور لڑائی جھگڑے والی خاتون تھی اس کی وجہ ایک یہ بھی تھی کہ اس کی بیٹی اس عورت کے بھائی کے نکاح میں تھی اور وہ اپنے خاوند کے گھر میں خوش نہیں تھی _
    اور اس کا سارا زور اس کی ساس اس سے یعنی اپنے بہو سے نکالتا تھا وہ اس بچارے بہو کو بہانے بنا کر ہر وقت جھگڑے کیا کرتی تھی _ _
    اس واقعے کے ایک دن بعد موبائل پر رنگ ٹون بجی تو ساس نے موبائل رسیو کیا آگے سے لڑکے کی آواز سن کر ساس خاموش ہوگئی لڑکا بار بار کہتا رہا کہ جانی مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی میری بات تو سنو پلیز آپ کی آواز نے مجھے پاگل کر دیا ہے_
    ساس نے خاموشی سے سن کر موبائل بند کر دیا_ _
    اب جب رات کو عورت کا شوہر گھر آیا تو ساس نے علیحدہ بلا کر اپنے بہو پر بدچلنی اور نامعلوم لڑکے سے یارانے کا الزام لگایا_ _ _
    شوہر نے اسی وقت جاہلیت کا کردار ادا کرکے بیوی کی ایک بھی نہیں سنی اور بیوی کو رسی سے باندہ کر بے انتہا تشدد کا نشانہ بنا ڈالا_
    جب شوہر تشدد سے فارغ ہوا تو ساس نے موبائل ہاتھ میں تھما دی اور کہا کہ یہ نمبر ہے تمہاری بیوی کے یار کا_ _ _
    شوہر نے موبائل کالز چیک کیئے اور اس کے بعد میسج چیک کيئے تو لڑکے کے تمام میسجز موجود تھے جس میں کہا گیا تھا کہ جانی کیسی ہو جانی بات کرو ناں جانی تمہاری آواز نے مجھے پاگل کر دیا ہے_
    جاہل شوہر تمام میسج پڑھ کر اور بھی سیخ پا ہوگيا اور ادھر ساس نے بہو کے بھائی کو فون کرکے بتایا کہ تمہاری بہن کو ہم نے اپنے یار کے ساتھ موبائل پر بات کرتے ہوئے اور میسج کرتے ہو پکڑ لیا ہیں_ _ _
    جس نے ہماری عزت خاک میں ملا دی ہے_
    اسی وقت اس لڑکی کی بھائی اور ماں فورأ اپنی بیٹی کی گھر آئے ادھر لڑکی کی ساس اور شوہر نے اس کے بھائی اور ماں کو طعنے دے کر کہ تمہاری بہن بد چلن ہے زانی ہے اور یہ اپنے یار کے ساتھ موبائل پر گپ شپ لگاتی اور ہماری عزت خاک میں ملاتی ہے_
    اس لڑکی کی بھائی نے بھی زمانہ جاہلیت کو مات دی اور اپنے بہن کو بالوں سے پکڑ کر خوب زدکوب کیا_ _ _
    لڑکی قسمیں کھا کر اپنے صفائی پیش کرتی رہی لیکن جاہل اور شیطان ساس اور شوہر کے آگے بے بس رہی_ _ _
    لڑکی کی ماں نے اپنی بیٹی سے کہا کہ وضو كرکے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اپنی صفائی پیش کرو لڑکی نے وضو كرکے قرآن پاک پر بھی سب کے سامنے ہاتھ رکھ لیا لیکن شیطان ساس نے اس کو بھی ٹھکرا دیا اور کہا کہ جو لڑکی اپنے شوہر سے غدداری کر سکتی ہے تو اس کے لئے قرآن پاک پر ہاتھ رکھنا بھی کوئی مشکل کام نہیں ہے_
    اور اس کے ساتھ لڑکی کے جاہل شوہر نے وہ سارے میسجز لڑکی کے بھائی کو دکھا ديئے جو لڑکے نے لڑکی کو پنسانے کے لئے کيئے تھے_ _ _
    لڑکی کی ساس نے جلتی پر تیل چھڑکا کر کہا کہ تمہاری بہن چالاک اور مکار ہے_
    جس پر لڑکی کے بھائی کو غیرت آئى اور اس نے طیش میں اکر اپنی بہن کی ایک بھی نہ سنی اور پستول نکال کر اپنے بہن کے سر میں چار گولیاں پیوست کر دیں_
    اور یوں ایک رانگ نمبر کی وجه سے ایک خاندان اجڑ گیا اور 6 بچے یتیم ہوگئے_ _ _
    جب لڑکی کے دوسرے بھائی کو خبر ہوئی تو اس نے اپنے بھائی اور بھابی اور بہن کی شوہر اور ساس پر اور نامعلوم نمبر پر ایف آئى آر کٹوا دی_
    جب پولیس نے اس موبائل کے ڈیٹا کو چیک کیا تو معلوم ہوا کہ لڑکی نے ایک دفعه رانگ نمبر کو رسیو کیا تھا_
    اور پھر وہ رانگ نمبر مسلسل میسجز اور کالز کے ذریعے سے اس لڑکی کو پھنسانے کی چکر میں لگا رہا_ _ _
    جب پولیس نے موبائل فون کی ڈیٹا رپورٹ منظر عام پر لائی تو لڑکی کے جاہل بھائی نے جس نے اپنے بہن کو گولی ماری تھی اس نے اسی وقت جیل میں خودکشی کی اور رانگ نمبر ملانے والے لڑکے کو پولیس نے گرفتار کرکے جیل میں ڈالا_ _ _
    یوں ایک بےغیرت کے رانگ نمبر نے 3 دنوں کے اندر ایک پاک دامن عورت کو اس کے 6 بچوں سے پوری زندگی کے لئے جدا کردیا_
    اور 10 دنوں کے بعد لڑکی کے بھائی نے خودکشی کرکے ایک اور عورت کو بیوہ اور اس کے 4 بچوں کو یتیم کردیا_ _ _
    یوں 13 دنوں کے اندر 9 بچے یتیم اور 2 خاندان تباہ و برباد ہوگئے _

  2. #2
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    so sad
    آپ نے ایک سبق آموز واقعہ لکھا ہے۔۔۔ہمیں اس سے سبق حاصل کرنا چاہیئے۔۔۔
    دل افسردہ ہو گیا

  3. #3
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے یہ ہماری غلطی ہے کہ جب ہمیں کسی کی غلطی دکھائی دیتی ہے تو ہم اس کی تحقیق کیے بغیر اس کو غلط مان لیتے ہیں اگر یہ لوگ اس فون کال کی تحقیق کروالیتے اور لڑکی کی بات پر یقین کر لیتے تو ایسا نہ ہوتا لیکن ایسا ہوا تو یہ سسٹم کی غلطی ہے

  4. #4
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    جی ہاں سچا واقعہ ھے میں نے بھی پڑھا تھا
    شکریہ شیئر کرنے کا
    Never Stop Learning And Growing

  5. #5
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا اللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
    دلی دکھ اور افسوس ہوا سب پڑھ کر۔۔ بہت دلی دکھ ہوا۔۔۔
    کچھ کہنے کو الفاظ ہی نہیں کہ کچھ کہہ بھی سکوں۔۔۔


    - - - Updated - - -

    تھریڈ اسٹکی

  6. #6
    Ibrahem is offline Senior Member+
    Last Online
    15th May 2017 @ 09:19 AM
    Join Date
    04 Dec 2014
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,841
    Threads
    113
    Credits
    1,259
    Thanked
    59

    Default

    Jazak allah
    Kya ye such hai bhai
    AAPKO SHIKAYAT KA MUQA DUBARA NAHE MILIGA..

  7. #7
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    --------
    اس طرح کے واقعات اجتماعی نہیں بلکہ انفرادی ہوتے ہیں
    اور
    اچھے اور برے ہر معاشرے کا حصہ ہیں
    اگر
    ہم اس سارے واقعے کو اس طرح لیں کہ
    ایک عورت یعنی ساس نے دوسری عورت بہو کو اپنی بیٹی کو اپنے داماد کے گھر خوش خوش نہ رہنے کی وجہ سے ساری آگ لگائی
    اور چھوٹے سے واقع کو اتنے بڑے حادثے کا سبب بنانے کا موجب بنی تو ساری کہانی یہ ہے ۔
    وہ
    واقعہ تو آپ سب نے سننا ہوگا
    کہ شیطان نےدیوار پر شہد سے بھری انگلی لگائی
    اور
    پھر سارا کھیل شروع ہوا
    جیسا کہ اس واقع میں ساس نے شیطان کا کردار ادا کیا
    اس لیے
    ساری چیزوں کو دل کےساتھ شعور کی نظر سے بھی دیکھنا چاہیے
    بہتری اسی میں ہے
    اللہ پاک ہم سب کو انسانیت کی عزت اور احترام کرنے کای توفیق عطا فرمائے
    آمین

  8. #8
    Join Date
    07 Dec 2009
    Location
    Kot addu
    Gender
    Male
    Posts
    1,267
    Threads
    202
    Credits
    579
    Thanked
    78

    Default

    الامان والحفیظ.
    بہت افسوسناک. ایساکوئی واقعہ ہو کوئی تنگ کر رہا ہو میسیج فون یا کال کے زریعے تو ہرگز ہرگز اگنور مت کریں بلکہ گھر کے کسی بڑے کو فورا مطلع کریں. اپنی طرف سے مکمل احتیاط کریں ، حالات بدلتے کچھ پتہ نہیں لگتا.
    اللہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھے. آمین

  9. #9
    kashinath is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 11:24 AM
    Join Date
    25 Jul 2009
    Location
    Peshawar
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    35
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    zulim ke inteha

  10. #10
    AboDanish's Avatar
    AboDanish is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd November 2016 @ 09:32 AM
    Join Date
    26 Feb 2016
    Location
    Dera IsmailKhan
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    739
    Threads
    48
    Credits
    4,841
    Thanked
    66

    Default

    Quote Saima_Anwar said: View Post
    السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ
    محترم ممبر پرسو ميں نے ايک تحرير پڑھى جس پر مجھى بہت دکھ اور افسوس ہوا ليكن كيا كروں الله جانے يہ عورت اتنى مجبور اور بےبس كيوں ہیں جو ہر قسم ظلم اور بربريت كو برداشت كرتى ہیں _
    واقعه کچھ یوں تھا جو چارسدہ کے علاقه عمر زئی میں پیش آیا تھا _ _ _
    یہ ایک حقیقی اندوھناک واقعه ہے _
    چارسدہ کے علاقے عمر زئی میں ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال آئی _ _
    گھر میں ایک عورت نے موبائل کو رسیو کیا تو آگے سے نا انجانی آواز سن کر عورت نے کہا یہ رانگ نمبر ہے _
    لڑکے نے جب عورت کی آواز سن لی تو وہ سمجھ گیا کہ یہ کسی لڑکی کا نمبر ہے _
    اب عورت نے موبائل فون بند کردیا_
    اب اس رانگ نمبر کو ملانے والا لڑکا مسلسل اسی نمبر پر کال کرتا رہا آگے سے جواب ملتا رانگ نمبر ہے_
    لڑکا کبھی میسج کرتا کہتا جانی بات کرو ناں _ _ _
    موبائل کیوں نہیں رسیو کرتی؟
    یاد رہے عورت کی ساس بڑی مکار اور لڑائی جھگڑے والی خاتون تھی اس کی وجہ ایک یہ بھی تھی کہ اس کی بیٹی اس عورت کے بھائی کے نکاح میں تھی اور وہ اپنے خاوند کے گھر میں خوش نہیں تھی _
    اور اس کا سارا زور اس کی ساس اس سے یعنی اپنے بہو سے نکالتا تھا وہ اس بچارے بہو کو بہانے بنا کر ہر وقت جھگڑے کیا کرتی تھی _ _
    اس واقعے کے ایک دن بعد موبائل پر رنگ ٹون بجی تو ساس نے موبائل رسیو کیا آگے سے لڑکے کی آواز سن کر ساس خاموش ہوگئی لڑکا بار بار کہتا رہا کہ جانی مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی میری بات تو سنو پلیز آپ کی آواز نے مجھے پاگل کر دیا ہے_
    ساس نے خاموشی سے سن کر موبائل بند کر دیا_ _
    اب جب رات کو عورت کا شوہر گھر آیا تو ساس نے علیحدہ بلا کر اپنے بہو پر بدچلنی اور نامعلوم لڑکے سے یارانے کا الزام لگایا_ _ _
    شوہر نے اسی وقت جاہلیت کا کردار ادا کرکے بیوی کی ایک بھی نہیں سنی اور بیوی کو رسی سے باندہ کر بے انتہا تشدد کا نشانہ بنا ڈالا_
    جب شوہر تشدد سے فارغ ہوا تو ساس نے موبائل ہاتھ میں تھما دی اور کہا کہ یہ نمبر ہے تمہاری بیوی کے یار کا_ _ _
    شوہر نے موبائل کالز چیک کیئے اور اس کے بعد میسج چیک کيئے تو لڑکے کے تمام میسجز موجود تھے جس میں کہا گیا تھا کہ جانی کیسی ہو جانی بات کرو ناں جانی تمہاری آواز نے مجھے پاگل کر دیا ہے_
    جاہل شوہر تمام میسج پڑھ کر اور بھی سیخ پا ہوگيا اور ادھر ساس نے بہو کے بھائی کو فون کرکے بتایا کہ تمہاری بہن کو ہم نے اپنے یار کے ساتھ موبائل پر بات کرتے ہوئے اور میسج کرتے ہو پکڑ لیا ہیں_ _ _
    جس نے ہماری عزت خاک میں ملا دی ہے_
    اسی وقت اس لڑکی کی بھائی اور ماں فورأ اپنی بیٹی کی گھر آئے ادھر لڑکی کی ساس اور شوہر نے اس کے بھائی اور ماں کو طعنے دے کر کہ تمہاری بہن بد چلن ہے زانی ہے اور یہ اپنے یار کے ساتھ موبائل پر گپ شپ لگاتی اور ہماری عزت خاک میں ملاتی ہے_
    اس لڑکی کی بھائی نے بھی زمانہ جاہلیت کو مات دی اور اپنے بہن کو بالوں سے پکڑ کر خوب زدکوب کیا_ _ _
    لڑکی قسمیں کھا کر اپنے صفائی پیش کرتی رہی لیکن جاہل اور شیطان ساس اور شوہر کے آگے بے بس رہی_ _ _
    لڑکی کی ماں نے اپنی بیٹی سے کہا کہ وضو كرکے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اپنی صفائی پیش کرو لڑکی نے وضو كرکے قرآن پاک پر بھی سب کے سامنے ہاتھ رکھ لیا لیکن شیطان ساس نے اس کو بھی ٹھکرا دیا اور کہا کہ جو لڑکی اپنے شوہر سے غدداری کر سکتی ہے تو اس کے لئے قرآن پاک پر ہاتھ رکھنا بھی کوئی مشکل کام نہیں ہے_
    اور اس کے ساتھ لڑکی کے جاہل شوہر نے وہ سارے میسجز لڑکی کے بھائی کو دکھا ديئے جو لڑکے نے لڑکی کو پنسانے کے لئے کيئے تھے_ _ _
    لڑکی کی ساس نے جلتی پر تیل چھڑکا کر کہا کہ تمہاری بہن چالاک اور مکار ہے_
    جس پر لڑکی کے بھائی کو غیرت آئى اور اس نے طیش میں اکر اپنی بہن کی ایک بھی نہ سنی اور پستول نکال کر اپنے بہن کے سر میں چار گولیاں پیوست کر دیں_
    اور یوں ایک رانگ نمبر کی وجه سے ایک خاندان اجڑ گیا اور 6 بچے یتیم ہوگئے_ _ _
    جب لڑکی کے دوسرے بھائی کو خبر ہوئی تو اس نے اپنے بھائی اور بھابی اور بہن کی شوہر اور ساس پر اور نامعلوم نمبر پر ایف آئى آر کٹوا دی_
    جب پولیس نے اس موبائل کے ڈیٹا کو چیک کیا تو معلوم ہوا کہ لڑکی نے ایک دفعه رانگ نمبر کو رسیو کیا تھا_
    اور پھر وہ رانگ نمبر مسلسل میسجز اور کالز کے ذریعے سے اس لڑکی کو پھنسانے کی چکر میں لگا رہا_ _ _
    جب پولیس نے موبائل فون کی ڈیٹا رپورٹ منظر عام پر لائی تو لڑکی کے جاہل بھائی نے جس نے اپنے بہن کو گولی ماری تھی اس نے اسی وقت جیل میں خودکشی کی اور رانگ نمبر ملانے والے لڑکے کو پولیس نے گرفتار کرکے جیل میں ڈالا_ _ _
    یوں ایک بےغیرت کے رانگ نمبر نے 3 دنوں کے اندر ایک پاک دامن عورت کو اس کے 6 بچوں سے پوری زندگی کے لئے جدا کردیا_
    اور 10 دنوں کے بعد لڑکی کے بھائی نے خودکشی کرکے ایک اور عورت کو بیوہ اور اس کے 4 بچوں کو یتیم کردیا_ _ _
    یوں 13 دنوں کے اندر 9 بچے یتیم اور 2 خاندان تباہ و برباد ہوگئے _
    ye hal he hamara aur ham keh te hein sakon nhe he
    استغفرالله‎ ‎‏ ‏

  11. #11
    Ch Muzammal is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2016 @ 01:03 PM
    Join Date
    14 Apr 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    256
    Threads
    0
    Credits
    1,562
    Thanked
    9

    Default

    So Sad

  12. #12
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    بہت شکریہ
    الله تعالى ہم سب پہ رحم كريں

Page 1 of 5 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 4th May 2016, 06:28 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 2nd May 2016, 04:26 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 9th September 2011, 01:45 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 2nd March 2010, 09:57 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 24th November 2009, 04:18 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •