Download Link
http://www.mediafire.com/download/77...d2.0_Setup.rar
User name : Android
Passwword : 12345
Download Link
http://www.mediafire.com/download/77...d2.0_Setup.rar
User name : Android
Passwword : 12345
Last edited by umerali10; 2nd March 2016 at 04:19 PM. Reason: USername
وعلیکم السلام برادر
آپ نےاپنا تیار کیا ہوا سوفٹ وئیر ہمارے ساتھ شئیر کیا بہت شکریہ
--------
پچھلے تھریڈ کا لنک بھی شئیرکیا ہوتا تو اچھی بات تھی
اس کے علاوہ اس سوفٹ وئیر اور پچھلے میں کیا فرق ہے
وہ
بھی تحریر کیا ہوتا تو اچھا تھا
-------
آپ نے یہ سوفٹ وئیر کونسی زبان یا سوفٹ وئیر میں تیار کیا ہے
اس کی بھی آگاہی شئیر کریں
اگر
مناسب سمجھیں تو
پھر
آگے بات کرتے ہیں
جزاک اللہ
Walaikum salam Asif bhai
Software pasand krne ka shukria.pichle thread ka link yeh he.
http://www.itdunya.com/showthread.ph...ate&highlight=
Pichla software visual basic 6 me banaya tha.jo ke ab outdated language he.yeh software C# visual studio 2015 me banaya he.old version ko update ni kia baad me.is version ki updating continue rahe gi.
بہت شکریہ تھریڈ کو بھی اپ ڈیٹ کرنےکا
اب دیکھیں مزہ آیا
تھریڈ کو دیکھنے اور پڑھنے میں
کافی کچھ سمجھ بھی آیا
------
اس میں ایک بات کی آگاہی درکار تھی
آپ نے
رپوٹس کی اسکرین پر
ایکسل
کا آپشن کیوں دیا ہے
مراد اس آپشن کا نام کچھ اور ہونا چاہیے میرے خیال سے
اس کے علاوہ ایک بات اور پوچھنی تھی
یہ سوفٹ وئیر تو
یوزر
استعمال کرے گا
اگر
کبھی سسٹم کی بیٹری لو ہوگئی
تو
سسٹم غلط تاریخ اور وقت دینا شروع کر دے گا
کیا
اس کا بھی چیک رکھا ہے آپ نے اپنے سوفٹ وئیر میں
اس کے یہ سوفٹ وئیر کتنا ڈیٹا محفوظ کر سکتا ہے
-------
اس میں بیک اپ کا بھی آپشن شامل کر لیں
ہمارے ہاں تو لائٹ آنٹی آتی جاتی رہتی ہیں
اور
ہمارے پاس ہمارے سسٹم سے بھی زیادہ قیمتی ہمارا
ڈیٹا
ہی تو ہوتا ہے
اس لیے
بقول آپ کے اب یہ سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوتا رہے گا
-------
آپ کے دونوں سوفٹ وئیرز کی جتنی تعریف کی جائے
کم
ہے
آپ نے بات ہوتی رہے گی
سیکھنا
جو ٹھہرا
tareef krne ka shukria janab.Backup ka option mojud he.excel wala button ap ka data excel me import k lie he.next version me time and date server se aye ga ager pc pe net hua to wo server se accurate time date le ga.filhal to system date pe depend he.baqi data ka loss ni ho ga ap jab chahe backup le skte hein.or ksi bi dosre system me data move kia ja skta he.or data mehfooz jitna ap ki system ki harddrive me aske utna
Thanx dost ap ne bht ache project pe kam kiya ha
Great sharing bro thnx
username aur password maang raha hay kiaa doon?
بہت شکریہ مذید آگاہی سوفٹ وئیر کے حوالے سے شئیر کرنے کا
-----
باقی ممبرز پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ نے جو سوفٹ وئیر ہمارے ساتھ شئیر کیا ہے
وہ
جب اُس کو رن کرتے ہیں تو
وہ
پاسورڈ اور یوزر
نیم
مانگ رہا ہے
وہ
کیا انٹر کیا جائے
اس بات کی وضاحت فرمادیں
-----
یا
پہلی بار جو بھی دیا جائے گا وہ ڈیٹا بیس میں محفوظ ہو جائے گا
پھر
ہمیشہ وہی چلے گا
---------
اس سوفٹ ویر کو استعمال کرنے کے لیے
سسٹم پر کیا ایکسل کا انسٹال ہونا ضروری ہوگا
یا
نہیں
--------
بیک اپ کس طرح تیار کیا جائے گا اس کا طریقہ بھی بتا دیں
شکریہ
اگر فون نمبر ایڈ کرتے وقت غلطی ہو جائے تو کیا وہ بعد میں درست کی جا سکتی ہے؟
اگر اس میں
سرچ کا آپشن بھی شامل کر دیا جائے تو ا چھا رہے گا
فون نمبر۔۔۔۔نیٹ ورک اور تاریخ
Bookmarks