Results 1 to 8 of 8

Thread: CNG pump

  1. #1
    SK.prince is offline Senior Member+
    Last Online
    21st August 2016 @ 08:12 PM
    Join Date
    19 Jan 2016
    Gender
    Male
    Posts
    178
    Threads
    38
    Credits
    902
    Thanked
    11

    Default CNG pump

    امریکا میں پیٹرول پمپ اور گیس اسٹیشن پر کمپیوٹرائزڈ سسٹم ہے بس آپ جائیں اپنے کریڈٹ کارڈ کو سوائپ کریں یا پھرگیس یا پیٹرول کی مطلوبہ مقدار کے مطابق رقم ڈالیں اور پیٹرول لیں لیکن کبھی کبھی یہ سسٹم اگر خراب ہوجائے تو اس کا نقصان بھی ہو سکتا ہے اور ایسا ہی ہوا امریکی ریاست اوہائیو میں جہاں کمپیوٹر پر غلطی سے گیس کی قیمت اتنی کم ہوگئی کہ وہاں آنے والے صرف 26 سینٹ میں اپنی کار کی ٹینکی بھرتے رہے یعنی انہیں گیس کوڑیوں کے مول ملنےلگی۔امریکی ٹی وی کے مطابق ریاست اوہائیو کے علاقے میں گیس اسٹیشن پر کمپیوٹر میں خرابی پیداہوگئی اور اس پر گیس کی لکھی گئی قیمت 1.55 ڈالر فی گیلن سے اتنی گر گئی کہ کئی گاہکوں نے جب اپنی گاڑی کی ٹینکی پوری بھر لی تو ان کے کارڈ سے صرف 26 سینٹ کٹے یعنی آدھے ڈالر سے بھی کم، جبکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی دوران دور بنے گیس اسٹیشن نے سمجھا کہ حریف نے قیمتیں کم کردی ہیں جس پر اس گیس اسٹیشن نےبھی مقابلے میں آنے کے لیے گیس کی قیمت اس سے بھی کم کردیں۔اس دلچسپ صورت حال سے سب زیادہ مزے گاہکوں نے کیے اور جس نے ایک گیلن گیس لینا تھی اس نے بھی اپنی گاڑی کی ٹینکی بھروائی اور جیب سے خرچ ہوئے بھی تو صر ف 26 سینٹ۔ گاہکوں کے مزے 3گھنٹے تک جاری رہے جس کےبعد گیس اسٹیشن کو اپنی غلطی کا اندازہ ہوگیا اور اسے درست کردیا گیا

  2. #2
    Unique.khan's Avatar
    Unique.khan is offline Senior Member
    Last Online
    4th June 2018 @ 03:21 PM
    Join Date
    22 Oct 2015
    Location
    itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,077
    Threads
    73
    Credits
    6,821
    Thanked
    387

    Default

    kehtai hai computer insaan say bhi ziada zaheen hai ye rahe zahanat
    [SIGPIC][SIGPIC[/SIGPIC]

  3. #3
    Sulo Bhai's Avatar
    Sulo Bhai is offline Advance Member
    Last Online
    1st September 2021 @ 06:37 PM
    Join Date
    02 Jan 2016
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,179
    Threads
    69
    Credits
    1,941
    Thanked
    57

    Default

    Computer ko insan ny bnaya he na kh computer ny insan ko.
    other websites and ref links are not allowed in signature.
    ITD Team

  4. #4
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Sulo Bhai said: View Post
    Computer ko insan ny bnaya he na kh computer ny insan ko.
    belkol thek

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  5. #5
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post


    belkol thek
    Computer , Just follows instructions in the form of Programs

  6. #6
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote khan50 said: View Post
    امریکا میں پیٹرول پمپ اور گیس اسٹیشن پر کمپیوٹرائزڈ سسٹم ہے بس آپ جائیں اپنے کریڈٹ کارڈ کو سوائپ کریں یا پھرگیس یا پیٹرول کی مطلوبہ مقدار کے مطابق رقم ڈالیں اور پیٹرول لیں لیکن کبھی کبھی یہ سسٹم اگر خراب ہوجائے تو اس کا نقصان بھی ہو سکتا ہے اور ایسا ہی ہوا امریکی ریاست اوہائیو میں جہاں کمپیوٹر پر غلطی سے گیس کی قیمت اتنی کم ہوگئی کہ وہاں آنے والے صرف 26 سینٹ میں اپنی کار کی ٹینکی بھرتے رہے یعنی انہیں گیس کوڑیوں کے مول ملنےلگی۔امریکی ٹی وی کے مطابق ریاست اوہائیو کے علاقے میں گیس اسٹیشن پر کمپیوٹر میں خرابی پیداہوگئی اور اس پر گیس کی لکھی گئی قیمت 1.55 ڈالر فی گیلن سے اتنی گر گئی کہ کئی گاہکوں نے جب اپنی گاڑی کی ٹینکی پوری بھر لی تو ان کے کارڈ سے صرف 26 سینٹ کٹے یعنی آدھے ڈالر سے بھی کم، جبکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی دوران دور بنے گیس اسٹیشن نے سمجھا کہ حریف نے قیمتیں کم کردی ہیں جس پر اس گیس اسٹیشن نےبھی مقابلے میں آنے کے لیے گیس کی قیمت اس سے بھی کم کردیں۔اس دلچسپ صورت حال سے سب زیادہ مزے گاہکوں نے کیے اور جس نے ایک گیلن گیس لینا تھی اس نے بھی اپنی گاڑی کی ٹینکی بھروائی اور جیب سے خرچ ہوئے بھی تو صر ف 26 سینٹ۔ گاہکوں کے مزے 3گھنٹے تک جاری رہے جس کےبعد گیس اسٹیشن کو اپنی غلطی کا اندازہ ہوگیا اور اسے درست کردیا گیا
    3 Ghanton ke bajaye 3 Dinon tak jaari rahta toa, bechare Maalik ka Kiya Hota

    By the way Thanks for Sharing

  7. #7
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    Computer , Just follows instructions in the form of Programs
    ok g

  8. #8
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    ٹھیک
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

Similar Threads

  1. petrol pump software in c++
    By Arslan-vu in forum C++
    Replies: 18
    Last Post: 15th February 2017, 12:56 PM
  2. Amazing(Motor Cycle se Dongi Pump)
    By krehman143 in forum Photo Gallery
    Replies: 56
    Last Post: 14th May 2016, 01:25 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 28th February 2010, 06:17 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •