السلام علیکم
امید ہے کہ سب ٹھیک ہوئے
دوستوں میرا میل بکس فل ہو گیا ہے کافی ساری میل اور سو سو سے زیادہ ڈلیٹ نہیں ہو رہی اور اس کے لیے کافی ٹائم بھی درکار ہے اور اسکی وجہ سے اور میل آ بھی نہیں رہی اور جا بھی نہیں رہی کوئی ایسا حل ہے جس سے میرا میل بکس خالی ہو جائے بہت بہت نوزاش ہو گئی اسکی وجہ کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
السلام علیکم
Bookmarks