very nice
shokrya
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
Bahut zabardast..............
بہت عمدہ ٹِپ شئیر کیا ہے برادر۔
اشتراک کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
بہت شکریہ ای پی ایس فائل کو پی ایس ڈی میں تبدیل کرنے کا طریقہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
------
اب
Illustrator
انسٹال کرنا ہوگا
اس کام کے لیے
----
ویسے اتنی محنت سے بہتر ہےکہ ہم اس فائل کو
Direct
فوٹو شاپ میں اوپن کر لیں
فوٹو شاپ تو زیادہ تر دوستوں کے پاس انسٹال ہوتا ہے
بہت اچھے
گریٹ اوور ویو اینڈ ڈیزائنگ
پسند کرنے
اور حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ
بلکل بھائی جان آپ ای ایس پی فائل کو
ڈریکٹ اوپن کرسکتے ہو فوٹوشاپ میں
لیکن ڈریکٹ اوپن کرنے سے
صرف ایک لیئر اوپن ہوگی
لیکن جب آپ کنورٹ کرکے اوپن کروگے
تو سب لیئر شو ہوں گی الگ الگ
یہ فائدہ ہے
کنورٹ کرنے کا
امید کرتا ہوں کے آپ سمجھ گئے ہوں گے میری بات
بہت بہت شکریہ
Bookmarks