پر۔۔۔آسکر ایوارڈ۔۔۔۔تو
اشعار کی بہترین کلیکشن پر نہیں دیا جاتا
پھر
بھی قبول کر لیتے ہیں
اب آتی ہوئی چیز کو کون چھوڑے
پر۔۔۔آسکر ایوارڈ۔۔۔۔تو
اشعار کی بہترین کلیکشن پر نہیں دیا جاتا
پھر
بھی قبول کر لیتے ہیں
اب آتی ہوئی چیز کو کون چھوڑے
جی ہیں جس پر سید نور نے کیس کر دیا ہے ثبوت کے ساتھ کہ یہ اسٹوری اُن کی تھی
تھوڑا ردوبدل کر کے شرمین عبید نے فلم بنا لی
-------
ویسے اِن دونوں میں کیا فرق ہے
پتا۔۔۔۔۔۔پتہ۔۔۔۔معلوم ہونا۔۔۔۔آگاہی
آپ کے تحقیق کرنے کے ہنر سے ہم سب بھی مستفید ہوں
اللہ اب مجهے اتنی انفو نہیں ہے کہ کس نے کس پہ کیس کیا لیکن ہر وقت خبروں میں آسکر ایوارڈ سن سن کہ پتا چلا کہ یہ بهی کوئی بلااا ہے
پتا کا مطلب ہے.... کسی بات کا معلوم ہونا...
ایک پتہ کا مطلب ہے ایڈریس
پتہ کا مطلب ایک تو ہے... لیف.. پان کا پتہ.....
اگر اس کے نیچے زیر لگا دی جائے تو پتہ بن جائے گا..... جیسے لوگ کہتے ہیں میرے پتے میں پتهری ہے....ہی ہی ہی
آئندہ آگاہی نہیں مانگیں گے امید ہے
جی آپ نے بجا فرمایا
آئندہ آگاہی نہیں مانگیں گے
-------
ساری توجہ اس پر دلانی تھی
پتہ کا مطلب ایک تو ہے... لیف.. پان کا پتہ.....
لیف۔۔۔معنی ۔۔۔۔۔پتا۔۔۔یا۔۔۔پتی
جبکہ
پتہ ۔۔۔۔معنی ۔۔۔ایڈرس۔۔۔یا۔۔۔معلوم ہونا
افففووووووو....... آپ نے تو میرا دماغ گهما دیا............
پتا.... پتہ .... پتی.....کی رٹ لگا کر.......
لیف معنی پتہ......
نہ پتا نہ پتی.......
ہاں زمانہ قریب میں شاید آپ کوئی ایسی ڈکشنری ہی ایجاد نہ کر لیں جس میں موج مرضی سےاپنی پسند کے مطلب بنائے جا سکتے ہوں.......
ہمیں اپنا فیوچر خطرے میں نظر آرہا ہے.....
اب تو خداخیر کرے بس.....
بہت اچھے
کافی انفارمیٹو تھریڈ ہے
یقیناََ احتیاط کریں گے ہم سب
اشتراک کا شکریہ
ہاں جی ویسے بھی گرمیوں کی آمد آمد ہے
دہی
کی ضرورت تو پڑنی ہی پڑنی ہے
اس لیے
پہلے سے انتظام ضروری ہے
Bookmarks