Nice sharing
اسلام علیکم ۔
بات تحقیق کرنے والوں کی بھی ٹھیک ہوگی۔۔
لیکن اس نوجوان نسل میں اکثریت ایسوں کی ہی ہے کہ جنکو اگر اٹھایا نہ جاۓ یاں وہ الارم نہ لگاکر سؤئیں تو وہ اپنے وقت پر نہ اٹھ پایئں لہزا
#AsifSattarvi کی یہ تجویز پسند آئ کہ
جلدی سو جلدی اٹھو۔۔۔
تا کہ فجر بھی پڑھیں اور کام پر بھی جایئں۔۔۔
بہت اچھی شئیرنگ کی ہے
اور معلوماتی بھی
اشتراک کا شکریہ
Bookmarks