Page 12 of 18 FirstFirst ... 29101112131415 ... LastLast
Results 133 to 144 of 210

Thread: Who Wants to be a Part of ITD Team 3

  1. #133
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    یہ تھریڈ ایسے ان تمام ممبرز ، وئی آئی پیز وغیرہ کے لئے بنایا جا رہا ہے۔۔ جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔۔
    توجہ دے اپنی تعلیم پر نہ پڑ عشق کے عذابوں میں
    اکثر وہ لوگ برباد ہوتے ہیں جو رکھتے ہیں پھول کتابوں میں

  2. #134
    Shehzada7861 is offline Junior Member
    Last Online
    13th March 2016 @ 06:12 PM
    Join Date
    13 Mar 2016
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    2
    Threads
    1
    Credits
    71
    Thanked
    0

    Default

    ہم وہ ہیں جو خُدا کو بھُول گئے -

    تُو میری جان کس گُمان میں ھے؟

  3. #135
    azharali12 is offline Junior Member
    Last Online
    13th March 2016 @ 10:35 PM
    Join Date
    13 Mar 2016
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    71
    Thanked
    0

    Default

    Great

  4. #136
    Game_Over's Avatar
    Game_Over is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 06:35 PM
    Join Date
    06 Sep 2009
    Location
    Lahore
    Age
    34
    Posts
    1,078
    Threads
    54
    Credits
    589
    Thanked
    49

    Default

    Quote Game_Over said: View Post
    مینجمنٹ۔۔۔۔السلام علیکم۔۔
    آپ کے اس تھریڈ کو پڑھ کر میری خوشی کی انتہا نہ پوچھے کیا ہو گئی کہ جب میں نے سن2009میں آئی ٹی ڈی کو جوائن کیا تھاتب سے ہی دلی تمنا تھی کہ کاش میں بھی آئی ٹی ڈی مینجمنٹ کا حصہ بنوںاور اپنی بھر پور کوشش کروں اس کا ساتھ دینے کی وہ اب پوری ہوتی نظر آ رہی ہے۔



    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟

    کیونکہ میری فیلڈ ہی آئی ٹی ہے اور میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں آئی ٹی ٹیچر ہوں میں چاہتی ہوں جو علم میں اپنی بچوں کو سیکھاتی ہوں وہ میں پورے پاکستان کو دے سکوں آئی ٹی دنیا کی آواز بن کے اورمیں نے دیکھا ہے کہ آئی ٹی دنیا پر بہت سی فیک اور فضول پوسٹس ہوتی ہے جس کی وجہ سے گیسٹ اور ممبر حضرات پر آئی ٹی ڈی کا ایک غلط ایمپریشن پڑتا ہے اور اس کے علاوہ میں نے نوٹ کیاکہ کئی پوسٹس غلط سیکشن میں پوسٹ کی جاتی ہے جن کو صحیح سیکشن میں ہونا تا کہ جو ممبر صحیح سیکشن میں جا کے انفارمیشن تلاش کرنے جاتے ہیں ان کو بروقت وہ انفارمیشن مل سکے اور ان تمام چیزوں پر بروقت ایکشن نہیں لیا جاتا۔ ایسی تمام پوسٹس کوڈیلیٹ کرنے کی اور درست کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اور میری عادت ہے کہ مجھے دوسروں تک نئی نئی معلومات اور انفارمیشن مہیا کروںاور مجھے جنون کی حد تک شوق انٹرنیٹ پر سرفنگ کرنا ہے اور نئی نئی چیزوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا تاکہ میں ہر انفارمیشن سے جو کہ آئی ٹی سے ریلیٹد ہوں اپ ڈیٹ رہ سکوں جو علم میں حاصل کروں وہ سب کہ بتا سکوں۔ میری عمر 26 اور تعلیم بی ایس سی پلس ڈپلومہ ان کمپیوٹر ایپلیکیشن اینڈ ڈیٹا بیس مینجمنٹ ۔

    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟

    جیسا کہ میں نے پہلے بتایا اگر مجھے سیلیکٹ کر لیا جاتا ہے تو میرا سب سے پہلے یہی کام کہ اپنا زیادہ سے زیادہ ساتھ دینےکی کوشش کروں گی۔ اور فضول تھریڈز کا تو لاذمی کچھ بندوبسٹ کروں گی۔

    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔

    میں نے کافی عرصہ سے کوئی تھریڈز نہیں بنایا کچھ کام میں مصروف تھی مگر جب جوائن کی تھی آئی ٹی ڈی تب تھوڑی بہت محنت کی تھی میری شروع سے ہی کوشش تھی کہ میں بھی آئی ٹی ڈی ٹیم کا حصہ بنوں اسی لیے کچھ کوششیں بھی کی کہ شائد مینجمنٹ کی توجہ کا مرکز بنوں اور شائد مجھے بھی باقاعدہ کام کرنے کا موقع ملے اور جب انسان کسی ٹیم کا حصہ بن جاتا ہے تو اسکی یہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیےپوری محنت کرے۔ کچھ پورانے تھریڈز یہ ہے۔
    تھریڈ 1
    تھریڈ 2
    تھریڈ3
    تھریڈ 4


    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔

    جی ہاں بلکل بلکہ میں ایک پوری بک بھی ٹائپ کی تھی اور اللہ کے کرم سے بہت اچھی سپیڈ ہے میری اردو انگلش دونوں کی برابر ہے تقریباََ۔ اردو کے لیے پاک اردو انسٹالر اور آپ کی ویب پر موجوداردو پیڈ بھی اور انپیج تو ہے ہی پھر۔ اردو کی ڈیزائننگ کے لیے کورل ڈرا کا استعمال کرتی ہوں۔

    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔

    یہ آپ نے کیا پوچھ لیا ایسا سوال پوچھنے کو میرے کان ترس گئے کہ کوئی مجھ سے پوچھے تو میں بتا سکوں کہ آئی ٹی ڈی ایک واحد ویب سائٹ ہے پاکستان کی جس پر جو انفارمیشن ہے اور جس انداز میں اور اور جو لوگ اس پر موجود ہے ایماندار اور بہت محنت والے ایسی شائد ہی دنیا میں کوئی دوسری ویب سائٹ ہوں میرا آج تک جو بھی مسلہ آئی ٹی سے ریلیٹڈ مسئلہ آیا وہ میرا آئی ٹی ڈی کے ایکسپرٹ نے ہی حل کیا اور جتنوں کا میں کر سکی کرنے کی بھر پور کوشش کی یہی تو آئی ٹی ڈی کی خاص بات ہے کہ وہ انسان جو اسے ایک مرتبہ استعمال کرے وہ اُسے اپنا جیسا ہی بنا لیتی ہے ۔

    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟

    میں زیادہ تر ٹیم کے ممبرز کے نام کی طرف توجہ نہیں دیتی شائد اس کی وجہ کہ میں ٹیم کی ممبر نہیں اس لیے مگر پھر بھی میرے خیال سےآپ آفریدی بھائی کافی محنت کرتے ہیں اور ٹائم بھی دیتے ہیں۔
    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔

    میرا جب بھی ٹائم فری ہوتا ہے میں سب سے پہلے آئی ٹی ڈی ہی کو اوپن کرنا ہوتا ہے۔ ویسے میرا ہفتہ اتوار فری ہوتا ہے اس دن تو کافی ٹائم دے سکتی ہوں سارا دن اور باقی کے دن ڈیوٹی کے بعد فری ہوتی ہوں اور میری عادت دیر سے سونے کی ہے تو رات عشاء کے بعد 11 بجے تک یا اس سے بھی لیٹ میں ٹائم دے سکتی ہوں۔

    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔

    ہاں
    امید ہے۔۔۔۔۔۔۔اس تھریڈ کی مدد سے مجھے بھی آئی ٹی ڈی کی ٹیم کا حصہ بننے کا موقع ملے گا۔۔۔۔۔تاکہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے مقصد سیکھنے اور سکھانے کے مقصد کو پورا کرسکوں۔۔



    واسلام
    ہم پر بھی کوئی اپنی نظرِ کرم کرے لگتا ہے مینجمنٹ کی نظر نہیں پڑی میرے جواب پریا شاید پسند نہیں آیا۔ اور پلیز اگر نہیں سلیکٹ کرنا ہوا تو وجہ لازمی بتائیے گا یہ میری مینجمنٹ سے درخواست ہے تاکہ دل کو تو تسلی ہو جائے کہ مجھے کیوں ریجیکٹ کیا گیا۔

  5. #137
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Dear Member,..
    Given time ke baad tamam jawabat koo achee tarah check keya jayega...
    abeee tak kesee ko check nahe keya geyaa.
    stay turned.
    Quote Game_Over said: View Post


    ہم پر بھی کوئی اپنی نظرِ کرم کرے لگتا ہے مینجمنٹ کی نظر نہیں پڑی میرے جواب پریا شاید پسند نہیں آیا۔ اور پلیز اگر نہیں سلیکٹ کرنا ہوا تو وجہ لازمی بتائیے گا یہ میری مینجمنٹ سے درخواست ہے تاکہ دل کو تو تسلی ہو جائے کہ مجھے کیوں ریجیکٹ کیا گیا۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  6. #138
    ShahbazSuper's Avatar
    ShahbazSuper is offline Advance Member
    Last Online
    16th August 2023 @ 02:56 PM
    Join Date
    21 Nov 2009
    Location
    Punjab
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    622
    Threads
    35
    Credits
    2,094
    Thanked
    53

    Default

    وا علیکم اسلام آفریدی بھائی۔
    بھائی ہو سکتا ہے کہ ان شکائیت کرنے والوں میں میرا نام نہ ہو، لیکن کبھی ہم بھی یہی سوچتے تھے کہ ہم اس قابل ہیں کہ ہم آئی ٹی دنیا کی ٹیم کا حصہ بنے،مگر تب ہم تھے نہیں اس قابل۔
    اور اب ہمیں لگتا ہے کہ ہم ممبرز کی مدد کر سکتے ہیں تو بغیر ٹیم کا حصہ بنے بھی کر سکتے ہیں۔
    ہمیں خوشی ہو گی کہ ہم بغیر کسی لالچ کے کسی کے کام آ سکیں۔
    سب سے پہلے میں معافی چاہتا ہوں کہ آپ کےسوالوں کے جواب ترتیب سے نہیں دے رہا۔
    1.
    آئی ٹی دنیا میں آنے کا مقصد۔میں سمجھتا ہوں کہ ہر وہ شخص ٹیم کا حصہ ہے جو یہاں دوسروں کی مدد بغیر کسی مقصد کے کرتا ہے۔
    2.
    ہمارا مقصد تو آئی ٹی دنیا کے ممبرز کی مدد کرنا ہے چاہے کوئی رینک ملے یا نہ بھی ملے۔
    3.
    میرا سب سے پسندیدہ تھریڈ موبائل سوفٹ وئیر رکیوئسٹ ہے۔اور یہی میرا کام ہے۔
    4.
    اردو لکھنی آتی ہے، (وہ بھی آئی ٹی دنیا سے سیکھی)اردو لکھنے کے لیے ان پیج بیسٹ ہے، وہی یوز کرتا ہوں
    5.
    آئی ٹی دنیا اردو میں سیکھنے اور سکھانے کی بیسٹ سائیٹ ہے، میں نے خود اس سے بہت کچھ سیکھا ہے، اور اب وقت ہےسکھانے کا۔
    6.
    کیوں کے میرا کام کمپیوٹر سے وابسطہ ہے دن کے وقت سارا دن نیٹ سے منسلک ہیں، مطلب دن کے وقت،تقریباََ 8 سے 10گھنٹے۔
    7.
    میرا پسندیدہ ممبر۔مشکل سوال۔ شہزاد اقبال بھائی، کیوں کی وہ جلد رئیپلائی دیتے ہیں۔
    8.
    ہاں

    امید ہے، آئی ٹی دنیا سے بہت کچھ ملا ہے اور ملے گا۔
    اور انشاءاللہ بہت کچھ دیں گے بھی۔
    وسلام

  7. #139
    Basit108's Avatar
    Basit108 is offline Senior Member+
    Last Online
    13th June 2020 @ 11:28 AM
    Join Date
    08 Dec 2015
    Location
    Sukkur �
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    216
    Threads
    29
    Credits
    1,246
    Thanked
    2

    Default

    Nice
    Basit Ali Khoso

  8. #140
    Ghulam shah's Avatar
    Ghulam shah is offline Senior Member+
    Last Online
    28th April 2021 @ 10:33 AM
    Join Date
    09 Jun 2014
    Location
    Khuzdar
    Gender
    Male
    Posts
    487
    Threads
    95
    Credits
    572
    Thanked
    36

    Default

    [SIZE=6]
    واعلیکم اسلام
    نمبر ا
    ٹیم میں آکر ممبرز کی ہیلپ کرنا میرا مقصد ہے اور عمر 23 سال ہونے کو ہے۔
    تعلیم۔BA
    نمبر2
    ٹیم میں آنے کے بعد ممبرز کی رہنمائی اورخاص کر اینڈرائڈ سیکشن میں اپنی ضرورت سمجھتا ہوں ۔
    نمبر3
    یہ میری کچھ تھریڈز ہیں۔
    لنک1
    لنک2
    لنک3
    لنک4

    نمبر4
    جی بالکل اردو لکھنا آ تی ہے۔میں پاک اردو انسٹالر اور انپیج کااستعمال کرتا ہوں۔
    نمبر5
    میں نے آئی ٹی دنیا سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔اور سیکھنے سکھانے کی کام کو جاری رکھنا ہے۔
    نمبر6
    میری تو ساری ٹیم ممبرز دوست ہیں میری بہت مدد کی ہیں انہونے۔
    نمبر7
    میں زیادہ تر رات کو ٹائم دیتا ہوں ،اور دن کے وقت بھی دیتا ہوں۔لیکن ٹیم میں آنے کے بعد انشاءاللہ میں اوربھی زیادہ ٹائم آ ئی ٹی دنیا کودونگا۔رات کے ٹائم۔۔
    نمبر 8
    ہاں

    [COLOR="#8آۓ لو آئی ٹی دنیا
    Last edited by Ghulam shah; 15th March 2016 at 01:20 PM.

  9. #141
    Ghulam123 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th October 2019 @ 10:35 AM
    Join Date
    06 Aug 2013
    Location
    Pakistan
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    62
    Threads
    22
    Credits
    162
    Thanked
    2

    Default

    Good Ans daily2k

  10. #142
    Arslan.Ahmad's Avatar
    Arslan.Ahmad is offline Advance Member
    Last Online
    6th October 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    03 Feb 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,323
    Threads
    82
    Credits
    1,945
    Thanked
    124

    Default

    Afridi bhai mere aksar thread urdu me hi post hain me jitna time itd ko dene me saraf krta hain aur kafi mehnat se thread bnaye hain itna shaid hi kisi site ko time deta pata ho lakin abi tak muje advance member se agay jane ka moqa nahi mil raha ha ap mere thread dekh sakte hain agay ap ki marzi
    regard arslan ahmad

  11. #143
    ask4faizan20 is offline Junior Member
    Last Online
    9th March 2017 @ 08:02 PM
    Join Date
    10 Feb 2016
    Location
    islamabad
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    14
    Threads
    1
    Credits
    72
    Thanked
    0

    Default

    Nice..

  12. #144
    MALIK R1ZWAN's Avatar
    MALIK R1ZWAN is offline Advance Member+
    Last Online
    5th December 2020 @ 03:07 PM
    Join Date
    28 Dec 2015
    Location
    Earth
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    885
    Threads
    50
    Credits
    8,579
    Thanked
    115

    Thumbs up


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام نے پاکستان کی نہیں بلکہ پوری دنیا کے اسلامی ممالک کی ترقی کے لئے ایک بہت اہم کردار ادا کیا ہے اور کر رہی ہے آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں آنا میرے لئے فخر کی بات ہوگی میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ میں ملک کی ترقی کے لیے کچھ کروں آئی ٹی دنیا ایسی ویب سائٹ ہے جس کے ذریعے یہ ممکن ہے تو اس لیے میں آئی ٹی دنیا ٹیم کا حصہ بننا چاہتاہوں
    (تعلیمی قابلیت: ایف ایس سی(میڈیکل
    عمر: +17




    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    ٹیم میں آنے کے بعد میں آئی ٹی دنیا کے فارم کی بہتری کے لیے اپنی طرف سے وہ سب کچھ کروں گا جو ممکن ہوا اور انشاءاللہ ممبرز کی رہنمائی کروں گا اور اپنے کام کے لیے سخت محنت کروں اور ہمیشہ یہی کوشش رہے گی کہ میں ہر اک کا مسلئہ جلدازجلد حل کروں اورکسی کو میری وجہ سے کوئی پریشانی نہ آئے



    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
    Introduction Thread
    EagleGet for Chrome
    Third Thread
    Thread 4
    Thread 5
    Thread 6
    Thread 7
    Thread 8
    Thread 9
    Thread 10
    Thread 11
    Thread 12
    Thread 13
    Thread 14
    Thread 15
    Thread 16

    Thread 17
    Thread 18
    Thread 19

    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
    جی ہاں مجھے اردولکھنی آتی ہے میں اردو لکھنے کے لیے ان پیج آئی ٹی دنیا اردو پیڈ اور پاک اردو انسٹالر استعمال کرتا ہوں

    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    مجھے آئی ٹی دنیا کا پتا گوگل سے لگا تھا اور جس مقصد کے لیے سرچ کیا تھا وہ پورا ہو گیا تھا

    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے یٰسین احمد ہیں مجھے وہ اس لیے پسند ہیں کیوں کہ وہ بہت دلگی سے کام کرتے ہیں اور آج کل وہ سب سے زیادہ ایکٹیو ٹیم ممبر ہیں


    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    میں آئی ٹی دنیا کو زیادہ تر 3 بجے سے 5 بجے تک وزٹ کرتا ہوں اور میں بلکل ٹیم میں آنے کے بعد زیادہ ٹائم دے سکتا ہوں میں ٹیم میں آنے کے بعد 3 گھنٹے صبح چھ سے نو تک اور اس کے بعد 1 بجے کے بعد رات تک آئی ٹی دنیا پر آن ہو سکتا ہوں


    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔
    جی نہیں


    Punjabi Tigers Rock's

Page 12 of 18 FirstFirst ... 29101112131415 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 44
    Last Post: 20th June 2016, 05:39 PM
  2. Who Wants to be a Part of ITD Team 2
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 175
    Last Post: 13th April 2014, 10:30 PM
  3. Who Wants to be a Part of ITD Team!!!
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 137
    Last Post: 4th May 2013, 02:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •