سوال نمبر 1 ۔
میں آئی ٹی ٹیم میں اس لے آنا چاہتی ہوں تاکہ میں لوگوں تک بہتر معلومات پہنچا سکوں اور جہاں تک ممکن ہو ان کی مدد کروں۔
میری عمر 24 ہے اور میں یم ایڈ کر رہی ہوں
سوال نمبر 2 ۔
ٹیم میں آنے کے بعد میرا ردعمل مثبت ہو گا اور میں نئی نئی کھانوں کی ریسپیز اور اسلامی معلومات اور ممبرز تک وہ تمام معلومات پہنچاؤں گی جو میرے علم میں ہوں گی اور درست ہوں گی
سوال نمبر 3 ۔
تھریڈ
سوال نمبر 4 ۔
جی اردو لکھنی آتی ہے اور میں پاک اردو استعمال کرتی ہوں اور لکھائی میں جمیل نوری
سوال نمبر 5۔
میں نے آئی ٹی کو بہت اچھی اور عمدہ ویب پایا ہے اور یقینً اس سے بہت سے لوگ مستفید ہو رہے ہیں
سوال نمبر 6 ۔
ویسے تو سب کا کام بہت عمدہ اور ایک سے ایک بڑھ کے ٹیم ممبرز ہیں
مجھے فصیح صاحب کا کام بہت پسند ہے کیوں کے وہ ہمیں اسلام کے بارے میں مفید معلومات فرہم کرتے ہیں
سوال نمبر 7 ۔
آئی ٹی پہ میرے آنے کا کوئی مخصوص وقت نہیں ہے۔ اور آئی ٹی پہ آنے کے بعد میں زیادہ سے زیادہ 2 گھنٹے دے سکتی ہیں
سوال نمبر 8 ۔
نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ
Bookmarks