السلام علیکم ،
امید ہے کہ تمام ٹیم ٹھیک ٹھاک ہوگی۔میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جونیئر ممبرز پر ٹیم ممبرز کو پی ایم کی جو پرمیشن لگائی ہے اسکو اگر ختم کر دیا جائے تو بہتر ہوگا۔
اس سے یہ ہو گا کہ اگر کسی جونیئر ممبر کا تھریڈ آربی ہو بھی گیا تو بجائے اسکے کہ وہ یہاں تھریڈ بنائے وہ اس ٹیم ممبر کو پی ایم کر کہ اپنا مسئلہ پوچھ لیگا۔
اسکے علاوہ بھی کافی ضروری باتیں ہیں جو کہ ٹیم ممبرز سے پوچھنی پڑھ سکتی ہیں۔
اسکے علاوہ عام ممبرز پر بھی 300 پوسٹس کی لمٹ بہت بڑھی ہے اگر اسکو بھی کم کر دیا جائے تو بہتر ہوگا۔ یہ اسپمپنگ میں روک تھام کے لئے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
شکریہ۔
Bookmarks