Results 1 to 5 of 5

Thread: لہسن کے فوائد اور اس کےذریعے مچھروں کو بھگ&a

  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Lightbulb لہسن کے فوائد اور اس کےذریعے مچھروں کو بھگ&a

    لہسن کے فوائد اور اس کےذریعے مچھروں کو بھگانے کا آسان طریقہ

    ماہرین کا کہنا ہے مچھروں کو لہسن بالکل بھی پسند نہیں ہوتا اس لئے اگر آپ لہسن کو پیس کر یا اس کا تھوڑا سا پانی اپنے جسم پر مل لیں تو مچھر آپ کے نزدیک بھی نہیں آئے گا۔آپ کو چاہیے کہ لہسن کے پانی یا تیل، مٹرولیم جیلی اور ویکس کا محلول بناکر رکھ لیں اور اسے بوقت ضرورت جسم پر لگائیں اور مچھروں سے نجات پائیں۔اسی طرح لہسن کوکاٹ کررکھ دیں اور دیکھیں کہ مچھر کس طرح وہاں سے بھاگ جائے گا
    اس کے علاوہ لہسن سے آپ کئی دیگر فوائد بھی حاصل کرسکتے ہیں۔اگر چہرے پر کیل مہاسوں کی شکایت ہوتو لہسن ملنے سے ان سے نجات حاصل ہوجائے گی۔
    اگر آپ کو زکام اور کھانسی کی شکایت ہوجائے تو لہسن سے بنی چائے کا استعمال کرنے سے یہ مسئلہ جلد دور ہوجائے گا۔
    اگر آپ کو چوٹ لگ جائے تو لہسن لگانے سے یہ جلد ٹھیک ہوجائے گی۔
    لہسن میں یہ صلاحیت ہے کہ یہ آپ کے خون کو پتلا کرتا ہے اور اگر دل کی بیماری سے بچنا ہے تو اس کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Most useful Tips & Thanks a lot

  3. #3
    Rehman shar's Avatar
    Rehman shar is offline Advance Member
    Last Online
    3rd September 2022 @ 06:32 PM
    Join Date
    22 Feb 2012
    Location
    MirPur Khas
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    765
    Threads
    68
    Credits
    1,011
    Thanked
    47

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post
    لہسن کے فوائد اور اس کےذریعے مچھروں کو بھگانے کا آسان طریقہ

    ماہرین کا کہنا ہے مچھروں کو لہسن بالکل بھی پسند نہیں ہوتا اس لئے اگر آپ لہسن کو پیس کر یا اس کا تھوڑا سا پانی اپنے جسم پر مل لیں تو مچھر آپ کے نزدیک بھی نہیں آئے گا۔آپ کو چاہیے کہ لہسن کے پانی یا تیل، مٹرولیم جیلی اور ویکس کا محلول بناکر رکھ لیں اور اسے بوقت ضرورت جسم پر لگائیں اور مچھروں سے نجات پائیں۔اسی طرح لہسن کوکاٹ کررکھ دیں اور دیکھیں کہ مچھر کس طرح وہاں سے بھاگ جائے گا
    اس کے علاوہ لہسن سے آپ کئی دیگر فوائد بھی حاصل کرسکتے ہیں۔اگر چہرے پر کیل مہاسوں کی شکایت ہوتو لہسن ملنے سے ان سے نجات حاصل ہوجائے گی۔
    اگر آپ کو زکام اور کھانسی کی شکایت ہوجائے تو لہسن سے بنی چائے کا استعمال کرنے سے یہ مسئلہ جلد دور ہوجائے گا۔
    اگر آپ کو چوٹ لگ جائے تو لہسن لگانے سے یہ جلد ٹھیک ہوجائے گی۔
    لہسن میں یہ صلاحیت ہے کہ یہ آپ کے خون کو پتلا کرتا ہے اور اگر دل کی بیماری سے بچنا ہے تو اس کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔

    بہت ہی عمدہ جی
    کبھی تو موٹا ہونے کا طریقا بھی بتا دیں کوہی جی

  4. #4
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Rehman shar said: View Post

    بہت ہی عمدہ جی
    کبھی تو موٹا ہونے کا طریقا بھی بتا دیں کوہی جی
    ok g zaror krn gi......
    shokrya

  5. #5
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    اشتراک کا شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 18th February 2016, 10:28 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 22nd August 2014, 01:31 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 15th October 2011, 03:23 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 26th July 2011, 10:14 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 29th April 2009, 07:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •