Results 1 to 12 of 40

Thread: Direct send PM, New Notification colour change,Credit system

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #2
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Thumbs up Direct send PM, New Notification colour change,Credit system

    پیارے دوستو۔۔۔۔۔۔
    السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ
    ڈیئر ممبرز۔۔۔۔آئٹی دنیا ڈاٹ کی میں آپ سب کے لیئے بہت سی سہولیات اور کارآمد فیچر انسٹال کیئے جا رہے ہیں۔۔۔

    1--
    ڈائریکٹ سینڈ پی ایم
    اب آپ کسی بھی ممبر کو ڈائریکٹ پی ایم سینٹ کر سکتے ہیں۔۔۔اگر آپ کسی ممبر کی کوئ پوسٹ دیکھتے ہیں اور اسے پی ایم سینڈ کرنا چاہتے ہیں تو اب آپ کو یہ اوپشن پوسٹ کے نیچے تھینک رپورٹ اوپشن وغیرہ کے ساتھ مل سکتا ہے۔پلیز نوٹ: آپ کے پوسٹس کی تعداد جب تک سو نہ ہو۔۔ آپ صرف اور صرف ٹیم ممبران کو پی ایم کر سکتے ہیں۔۔ جب آپ کی پوسٹس کی تعداد کم از کم سو ہو جائے تو آپ دوسرے ممبران کو بھی پی ایم کر پائنگے۔۔
    Name:  PicsArt_02-08-06.54.47.jpg
Views: 666
Size:  16.5 KB
    2--
    نیو نوٹیفیکیشن کلر چینج
    اب آپ کو جو بھی نیو نوٹیفیکشن آئے گا تو لفظ نوٹیفیکشن کا کلر چینج ہو جائے گا۔۔یعنی فیروزی کلر کا ہو جائے گا۔۔۔اس طرح۔۔۔۔اور فلیش بھی ہوگا۔۔۔ہے نا خوبصورت اور سمارٹ لُک۔۔
    Name:  PicsArt_02-08-07.00.57.jpg
Views: 662
Size:  10.0 KB


    3--
    کریڈٹ سسٹم
    پیارے دوستو۔۔۔یہ ایک بہت ہی دلچسپ سسٹم ہے۔۔۔اب آپ آئٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کریں گے تو آپ کو اس کے پوائنٹس ملیں گے۔۔۔

    برتھ ڈے
    100 Credit....
    اپنی برتھ ڈے پر
    کوئ تصویر ڈاؤنلوڈ کرنے پر یا دیکھنے پر
    1-Credit


    آپ کی اٹیچمنٹ ڈاؤنلوڈ کرنے پر
    1-Credit

    اپنی پروفائل ایڈٹ کرنے پر
    1-Credit
    کسی کی فرینڈ لسٹ میں شامل ہونے پر
    5-credit
    وارننگ ملنے پر آپ کے کریڈٹ اکاؤنٹ سے
    20 Points
    کاٹ لیئے جائیں گے
    پے چیک روزاتہ فری کریڈٹ
    10 Points
    پروفائل پکچر لگانے پر
    5-credit
    کوئ پول بنانے پر
    5- credit
    ایک عدد پوسٹ پر
    5-credit
    نیو تھریڈ بنانے پر
    10-Credit----
    اگر کوئ آپ کی پروفائل دیکھے تو
    1-Cedit
    ریٹ تھریڈ پر
    1-Credit

    اگر کوئ ممبر رجسٹریشن کے وقت آپ کا نام ریفرل کرے گا تو
    100-Credit
    گروپ ڈسکشن ریپلائ
    1-Credit
    اگر آپ کا کوئ تھریڈ سٹکی کیا جائے تو
    50-Credit
    اٹیچمنٹ اپلوڈ کرنے پر
    5-Credit
    کوئ تھریڈ دیکھنے پر
    1-Credit
    اگر کوئ آپ کا تھریڈ دیکھے تو
    1-Credit
    کسی پول میں ووٹ دینے پر
    2-Credit

    ڈیئر ممبر۔۔۔اس سسٹم کو فی لحال چیک کیا جارہا ہے۔۔۔۔اس سے کون کون سے فوائد حاصل کیئے جا سکتے اس کے بارے میں آپ کو جلد ہی آگاہ کیا جائے گا۔۔۔۔

    آئٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by Afridi; 10th March 2016 at 12:30 PM. Reason: some correction

Similar Threads

  1. ** Credit System VBulletin **
    By MALIK R1ZWAN in forum New Members Training Center
    Replies: 118
    Last Post: 9th October 2023, 06:01 PM
  2. ID Colour Change
    By Shahroz Awan in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 1
    Last Post: 21st August 2008, 10:03 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •