دوستو اگر جی میل کااکاؤنٹ ایک سے زیادہ جگہوں پر لاگ ان ہو تو اس کو کیسے سائن آوٹ کرو
دوستو اگر جی میل کااکاؤنٹ ایک سے زیادہ جگہوں پر لاگ ان ہو تو اس کو کیسے سائن آوٹ کرو
khod ja k signout karna parega ager wo jaga nazdeek hai to ager door hai to kisi aur ko bolo wo signout karega
MUZAMMIL S.J.S.
اچھا مزاق تھا
Bhai Password change kar do logout hu jy ga
بھائی اس کے مندرجہ ذیل طریقے ہیں:
1
سب سے پہلے آپ اپنے اکائونٹ میں جائیں اور پاسورڈ کو تبدیل کر لیں۔
2
اگر یہ نہیں چاہتے تو آپ جی میل میں جائیں اور ایکٹویٹی میں جاکر وہاں سے اسے سائن آوٹ کردیں۔
اگر سمجھ نہ آئے تو مزید تفصیل کے لیے یہ ویڈ یو دیکھ لیں۔
100٪
کام ہوجائے گا۔
How to Log Out Sign Out Gmail From All Other Devices At Once in Urdu
Bookmarks