دوستو میرے ساتھ ایک مسلئہ ہے کہ میرے لیپ ٹاپ میں کچھ عجیب سی اپلیکیشنز آ گئی ہیں ۔اُن کی زبان میرے خیال میں چینی ہے ۔ ہے نہ تو ان انسٹال ہو رہی ہیں اور نہ ہی ان کا بیک اپ مل رہا ہے۔اِن سے میرا لیپ ٹاپ بہت آہستہ ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔ برائے میربانی کوئی حل بتائیں۔
Bookmarks