کسی بھی ویب سائٹ کے مستند ہونے کی تصدیق کیجیے اور ہر طرح کے فراڈ سے بچیں !!
آج کل انٹرنیٹ پر ایسی بہت سی ویب سائٹس کی بھرمار ہے جو لوگوں کو آسان طریقے سے آن لائن پیسے کمانے کا لالچ دے کراپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ ممبر شپ کے نام پر کریڈٹ کارڈ انفارمیشن مانگی جاتی ہے۔ یہ معلومات لیتے ہی صارف کا سارا بیلنس لوٹ لیا جاتا ہے اور ذاتی معلومات چوری کر کے بلیک میل کر کے مزید رقم بھی طلب کی جاتی ہے۔
ایسے فراڈ سے بچنے کے لیے ایک مستند ویب سائٹ آپ سب کو بتا رہی ہوں اس پر آپ متعلقہ ویب سائٹ کا پتہ لکھیں تو یہ فورا" آپ کو اس سائٹ کی ہسٹری اور مستند یا غیر مستند ہونے کی بابت بتا دے گی۔
مثال کے طور پر:لنک
مید ہے یہ معلومات آپ کے لیے مفید ثابت ہوں گی۔
Bookmarks