Results 1 to 9 of 9

Thread: پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر، بہترین گاڑی

  1. #1
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Lahore Cantt
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    178
    Threads
    22
    Credits
    212
    Thanked
    6

    Default پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر، بہترین گاڑی

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں پر آسائش سفر کو یقینی بنانے والی ٹیکسی سروس ” اوبر“ پاکستان میں بھی آ چکی ہے اور متوقع طور پر اسے بہت پذیرائی بھی حاصل ہوئی ہے۔ اوبر نے اپنی سروسز شروع کرنے کے پہلے تین دن لاہور بھر میں بالکل مفت سروس فراہم کی جس کا شہریوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان تین دنوں میں کوئی بھی گاڑی بمشکل دستیاب تھی۔ اوبر کی فری آفر تو ختم ہو چکی ہے لیکن اس کے باوجود آپ کے پروموشن کوڈز کے ذریعے بالکل مفت سفر کرنے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں۔
    اوبر کے لاہور میں آنے پر ہم نے بھی اس سروس کو آزمانے کا فیصلہ کیا لیکن اس وقت شدید حیرانی ہوئی جب سارا دن ڈھونڈنے کے باوجود بھی کوئی گاڑی نہ مل سکی اور بالآخر دن بھر کی ”مشقت“ کے بعد ایک گاڑی مل ہی گئی جو صرف چند منٹ میں ہی دروازے پر پہنچ گئی۔ گاڑی دیکھ کر اور بھی خوشی ہوئی کیونکہ وہ بالکل نئی اور زبردست حالت میں تھی۔
    ماہرین اس طرح کی سروسز کو سفر میں ایک نئی جہت قرار دے رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس سے پرآسائش اور محفوظ سفر اب اور بھی آسان ہو گیا ہے خاص طور پر ان لوگوں کیلئے جو پبلک ٹرانسپورٹ کی بری حالت کے باعث سفر کرنے سے کتراتے ہیں یا پھر وہ فیملیز جو محفوظ سفر کی خواہاں ہوتی ہیں۔

  2. #2
    RashidR's Avatar
    RashidR is offline Senior Member+
    Last Online
    18th August 2019 @ 03:36 PM
    Join Date
    07 Apr 2014
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    320
    Threads
    64
    Credits
    1,067
    Thanked
    8

    Default


  3. #3
    W.a.l.e.e.d is offline Senior Member
    Last Online
    13th December 2017 @ 11:54 AM
    Join Date
    14 Dec 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    910
    Threads
    313
    Credits
    6,887
    Thanked
    36

    Default

    Buhat khoob
    [CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]

  4. #4
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    nice

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  5. #5
    abodanish989 is offline Member
    Last Online
    14th February 2017 @ 05:40 PM
    Join Date
    03 Nov 2014
    Location
    Dera ismail kha
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    682
    Threads
    71
    Thanked
    22

    Default

    Bhot achay
    Bhaiya

  6. #6
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اچھی خبر ہے ۔ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
    بقول آپ کے
    ایک انار سو بیمار
    ایسا تو ہونا ہی ہے۔۔۔۔دوسرا ۔۔۔یہ کہ یہ سہولت خاص علاقوں کے لیے ہی ہوگی
    جہاں پہلے سے لوگوں کو بہت سی سہولیات مہیا ہیں
    بچارہ غریب تو رہ جائےگا منہ دیکھتے دیکھتے
    اور
    اس گاڑی میں بیٹھنے کا ارمان شاید اُس کے آنسوں میں بہہ جائے
    ویسے
    فری آفر کے بعد کیا خدمت کرنی ہو گی اس گاڑی کی؟؟؟؟

  7. #7
    Sufyan686's Avatar
    Sufyan686 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd June 2021 @ 09:39 PM
    Join Date
    14 Jan 2013
    Location
    khanpur
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    229
    Threads
    59
    Credits
    485
    Thanked
    15

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    اÚ*Ú¾ÛŒ خبر ہے ۔ہمارے ساتھ شئیر کرÙ*Û’ کا شکریہ
    بقول آپ کے
    ایک اÙ*ار سو بیمار
    ایسا تو ہوÙ*ا ہی ہے۔۔۔۔دوسرا ۔۔۔یہ کہ یہ سہولت خاص علاقوں Ú©Û’ لیے ہی ہوگی
    جہاں پہلے سے لوگوں کو بہت سی سہولیات مہیا ہیں
    بÚ*ارہ غریب تو رہ جائےگا Ù…Ù*ہ دیکھتے دیکھتے
    اور
    اس گاڑی میں بیٹھÙ*Û’ کا ارماÙ* شاید اُس Ú©Û’ Ø¢Ù*سوں میں بہہ جائے
    ویسے
    فری آفر Ú©Û’ بعد کیا خدمت کرÙ*ÛŒ ہو Ú¯ÛŒ اس گاڑی کی؟؟؟؟
    13.7 Pkr 1km k charges

  8. #8
    Nawazg8's Avatar
    Nawazg8 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th December 2018 @ 03:06 PM
    Join Date
    16 Nov 2015
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    288
    Threads
    10
    Credits
    -1,010
    Thanked
    13

    Default

    Nice

  9. #9
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Sufyan686 said: View Post
    13.7 Pkr 1km k charges
    اتنا تو برداشت کیا جا سکے گا عزت سے سفر کرنا اگر مقصود ہو گا تو
    اگر
    اس گاڑی کا میٹر بھی خراب نہ کر دیا گیا تو

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 7th April 2017, 10:15 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 4th January 2014, 09:14 AM
  3. Replies: 17
    Last Post: 9th May 2011, 08:50 PM
  4. Replies: 12
    Last Post: 10th May 2010, 06:04 AM
  5. Replies: 18
    Last Post: 15th December 2009, 10:48 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •