Results 1 to 11 of 11

Thread: عمر کے ساتھ انسان کے بال سفید کیوں ہو جاتے ہ&a

  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Question عمر کے ساتھ انسان کے بال سفید کیوں ہو جاتے ہ&a

    عمر کے ساتھ انسان کے بال سفید کیوں ہو جاتے ہیں ؟سائنس نے جواب دیدیا

    لندن(نیوزڈیسک)عمر گزرنے کے ساتھ ہمارے جسم کے بال بالعموم اور سر کے بال بالخصوص سفید ہوجاتے ہیںاور ہم کہتے ہیں کہ بڑھاپا آچکا ہے۔کیا کبھی آپ نے سوچا کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے بال کیوں سفید ہوجاتے ہیں؟اس بات کا جواب سائنسدانوں نے اپنی تحقیق کے بعد دے دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہمارے جینز اور بالوں کی سفیدی کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔
    ہمارے بالوں کے رنگ کا تعین ایک خاص قسم کا مادہ کرتا ہے
    melanocytes جس کا نام ہے ہے
    جو جلد کے رنگ اور ہمارے جینز کے مطابق بالوں کے رنگ کا تعین کرتا ہے۔اگر کسی کے بال سنہری ہوں تو اوائل عمری میں یہ سنہری رہیں گے اور کالے بال سیاہ ہی رہتے ہیں لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا ہے یہ کمزور ہوجاتا ہے اور سفید بال آنا شروع ہوجاتے ہیں۔
    یونیورسٹی آف میلبرن کے پروفیسر روڈنی سین کلیر کا کہنا ہے کہ کچھ بیماریوں کی وجہ سے لوگوں کے بال سفید ہوجاتے ہیں لیکن اس میں بھی جینز کا کردار سب سے اہم ہوتا ہے ،اگر والدین کے بال اوائل عمری میں سفید ہوجائیں تو اکثر دیکھا گیا ہے کہ بچوں کے بال بھی جلد سفید ہوجاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بالوں کا سفید ہونے کا ہماری خوارک، لائف سٹائل یا ذہنی تناﺅ سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ کچھ بیماریاں مثلاً
    vitiligo اورalopecia
    سے بال وقت سے پہلے سفید ہو سکتے ہیں لیکن ایسا بہت کم افراد میں ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کے بال وقت سے پہلے صرف اس وجہ سے سفید ہوجاتے ہیں
    anaemia اگر انہیں ایک بیماری جیسے
    کہا جاتا ہے ہو جائے ورنہ بال وقت گزرنے کے ساتھ سفید ہوتے ہیں

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    22 Nov 2015
    Location
    Sahiwal, Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    570
    Threads
    32
    Credits
    2,130
    Thanked
    19

    Default

    Nice sharing misss
    Signature Removed by ITD Team

  3. #3
    Dilshad642 is offline Member
    Last Online
    16th June 2016 @ 08:58 AM
    Join Date
    14 Jun 2014
    Location
    mirani
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,714
    Threads
    147
    Thanked
    102

    Default

    Nice Thread

  4. #4
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Rana Behzad said: View Post
    Nice sharing misss
    Quote Dilshad642 said: View Post
    Nice Thread
    boht shokrya

  5. #5
    Join Date
    22 Nov 2015
    Location
    Sahiwal, Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    570
    Threads
    32
    Credits
    2,130
    Thanked
    19

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    boht shokrya

  6. #6
    ahlehaq's Avatar
    ahlehaq is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd March 2020 @ 12:14 PM
    Join Date
    10 Sep 2009
    Gender
    Male
    Posts
    157
    Threads
    2
    Credits
    1,323
    Thanked
    5

    Default

    Mehnat achi ki hai apne Lenin asa kuch nai..

  7. #7
    xhaif's Avatar
    xhaif is offline Advance Member
    Last Online
    28th July 2021 @ 04:41 PM
    Join Date
    28 Jul 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    776
    Threads
    104
    Credits
    1,395
    Thanked
    23

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    boht shokrya
    میرے بھائی کو 2 مختلف بندو نے نسخے دیئے تھے اس کے ایک دوست کے گرے ہوئے بال واپس آگئے اور وہ بھی کالے .. کم اس بندے کے پاس گئے پر بدقسمتی سے وہ بندہ اس دنیا سے رخصت ہوگیا. . لیکن جو دوسرا بندی ہے وی ملا نہیں پر زندہ ہے اس کے پاس جو دوائی شیمپو کے اس سے بال سفید ہونے سے روکتی ہے بلکہ کچھ لوگوں کے سفید بھی ٹائم کے ساتھ کالے ہو جاتے ہیں سب کے نہیں پر گنجے پن کے لیے نہیں ہے. . صرف سفید بالوں کے لئیے

  8. #8
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote xhaif said: View Post

    اچھا جی شکریہ۔۔۔کیا آپ شئیر کرنا چاہیں گے ان کا نام اور شیمپو کا نام بھی

  9. #9
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    عمر کے ساتھ انسان کے بال سفید کیوں ہو جاتے ہیں ؟سائنس نے جواب دیدیا

    لندن(نیوزڈیسک)عمر گزرنے کے ساتھ ہمارے جسم کے بال بالعموم اور سر کے بال بالخصوص سفید ہوجاتے ہیںاور ہم کہتے ہیں کہ بڑھاپا آچکا ہے۔کیا کبھی آپ نے سوچا کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے بال کیوں سفید ہوجاتے ہیں؟اس بات کا جواب سائنسدانوں نے اپنی تحقیق کے بعد دے دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہمارے جینز اور بالوں کی سفیدی کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔
    ہمارے بالوں کے رنگ کا تعین ایک خاص قسم کا مادہ کرتا ہے
    melanocytes جس کا نام ہے ہے
    جو جلد کے رنگ اور ہمارے جینز کے مطابق بالوں کے رنگ کا تعین کرتا ہے۔اگر کسی کے بال سنہری ہوں تو اوائل عمری میں یہ سنہری رہیں گے اور کالے بال سیاہ ہی رہتے ہیں لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا ہے یہ کمزور ہوجاتا ہے اور سفید بال آنا شروع ہوجاتے ہیں۔
    یونیورسٹی آف میلبرن کے پروفیسر روڈنی سین کلیر کا کہنا ہے کہ کچھ بیماریوں کی وجہ سے لوگوں کے بال سفید ہوجاتے ہیں لیکن اس میں بھی جینز کا کردار سب سے اہم ہوتا ہے ،اگر والدین کے بال اوائل عمری میں سفید ہوجائیں تو اکثر دیکھا گیا ہے کہ بچوں کے بال بھی جلد سفید ہوجاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بالوں کا سفید ہونے کا ہماری خوارک، لائف سٹائل یا ذہنی تناﺅ سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ کچھ بیماریاں مثلاً
    vitiligo اورalopecia
    سے بال وقت سے پہلے سفید ہو سکتے ہیں لیکن ایسا بہت کم افراد میں ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کے بال وقت سے پہلے صرف اس وجہ سے سفید ہوجاتے ہیں
    anaemia اگر انہیں ایک بیماری جیسے
    کہا جاتا ہے ہو جائے ورنہ بال وقت گزرنے کے ساتھ سفید ہوتے ہیں
    Thanks for Information

  10. #10
    xhaif's Avatar
    xhaif is offline Advance Member
    Last Online
    28th July 2021 @ 04:41 PM
    Join Date
    28 Jul 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    776
    Threads
    104
    Credits
    1,395
    Thanked
    23

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    اچھا جی شکریہ۔۔۔کیا آپ شئیر کرنا چاہیں گے ان کا نام اور شیمپو کا نام بھی
    بتایا تو ہے کہ بندہ نکی ملا جیسے ملے گا بتا دوگا

  11. #11
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote xhaif said: View Post
    بتایا تو ہے کہ بندہ نکی ملا جیسے ملے گا بتا دوگا
    acha g

Similar Threads

  1. Replies: 32
    Last Post: 13th February 2023, 10:57 AM
  2. Replies: 72
    Last Post: 29th July 2018, 05:33 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 22nd April 2016, 05:28 PM
  4. Solved فرشتوں میں سب سے پہلے کنہوں نے سجدہ کیا ؟
    By zainjawaid11 in forum Contest Section
    Replies: 3
    Last Post: 29th November 2014, 02:19 PM
  5. فریب ذات سے نکلو جہاں کے سانحے دیکھو
    By Abeer Alam in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 8th October 2011, 10:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •