Asslam-0-Alikum
Profile ma post ,threads, thanked k sath jo credits likhe hote hain eska kia matlb hy????
Kindly inform me
Asslam-0-Alikum
Profile ma post ,threads, thanked k sath jo credits likhe hote hain eska kia matlb hy????
Kindly inform me
Signature Removed by ITD Team
Ye kam pe powanth milty hen
Is se pata chlta he ke kon kitna kam karta he
بھائی یہ کریڈٹس آئی ٹی دنیا کی طرف سے ایک نئی پلگ ان ہے۔
جس کی مدد سے کوئی بھی میمبر اپنا آئی ٹی دنیا پر کام دیکھ سکتاہے۔
اور اپنے پوائنٹس بڑھا سکتاہے۔
اسے ہر ایک کام کے کچھ پوائنٹس ملیں گے ۔ اور وہ انھیں آگے بھی کسی میمبر کو شئیر کر کے اس کی حوصلہ افزائی کرسکتاہے۔
باقی ابھی اس کا کوئی خاص کام نہیں لیکن امید ہے کہ مستقبل میں اس سے ہم اپنی ٹیم سلیکٹ کریں گے۔
Bookmarks