Results 1 to 7 of 7

Thread: رات کو جرابوں میں پیاز ڈال کر سونے کا نا قاب&#

  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default رات کو جرابوں میں پیاز ڈال کر سونے کا نا قاب&#

    رات کو جرابوں میں پیاز ڈال کر سونے کا نا قابل یقین فائدہ

    چینی طبیبوں کا ماننا ہے کہ ہمارے پاؤں بہت طاقتور ہیں اور یہیں سے جسم کے تمام اعضاءکو مضبوط کرنے کے لئے رگیں جاتی ہیں اور انہیں سے ہمارا جسم متوازن طریقے سے کام کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پیاز کو پاؤں میں رکھنے کا تجربہ کیا۔

    ان کا کہنا ہے کہ پیاز اور لہسن میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جسم سے بیکٹیریاختم کرتا ہے۔پیاز میں موجود فاسفورک ایسڈ جب جسم میں داخل ہوتا ہے تو یہ خون کو زہریلے مادوں سے پاک کرکے خون کو صاف کردیتا ہے اور انسان اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتا ہے۔

    چینی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہمارے جس میں بہت طاقتور الیکٹرک سرکٹ ہوتے ہیں لیکن وہ ہمارے جوتوں کی وجہ سے بہتر طریقے سے کام نہیں کر پاتے لہذاہمیں چاہیے کہ اپنے پاؤں کو جوتوں سے نکال کر کھلا چھوڑ دیں تاکہ ہمارے جسم کو آرام ملے اور وہ بہتر طریقے سے کام کرسکیں۔

    چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم کے الیکٹرک سرکٹس کو مزید فعال بنانے کے لئے ایک طریقہ پیاز ساری رات پاﺅں پر باندھ کر سوئیں۔ان کا کہنا ہے کہ رات کو سوتے وقت پیاز کو باریک کاٹ کر پاﺅں کے تلووں پر لگائیں اور پھر جرابیں پہن لیں اور ساری رات ایسے ہی لگا رہنے دیں۔یہ جسم کے سرکٹس کو فعال بنانے کاسب سے مجرب طریقہ ہے اور اس کی مدد سے آپ کا جسم ہلکا پھلکا،تروتازہ اور پرسکون ہوجائے گا اور آپ کو تمام دن کی تھکاوٹ سے راحت ملے گی۔

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    UMAR_DRAZ's Avatar
    UMAR_DRAZ is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd December 2019 @ 02:43 PM
    Join Date
    16 Jul 2013
    Location
    Jabbi khushab
    Gender
    Male
    Posts
    1,681
    Threads
    25
    Credits
    1,836
    Thanked
    153

    Default

    بہت عمدہ جیہمارے ساتھہ شیئر کرنے کا شکریہ

  3. #3
    amirshahzadd is offline Senior Member+
    Last Online
    1st June 2019 @ 12:12 PM
    Join Date
    07 May 2010
    Posts
    296
    Threads
    14
    Credits
    283
    Thanked
    22

    Default

    Nice informative thread, but one thing i must ask how we will get rid off from smell after that

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    رات کو جرابوں میں پیاز ڈال کر سونے کا نا قابل یقین فائدہ

    چینی طبیبوں کا ماننا ہے کہ ہمارے پاؤں بہت طاقتور ہیں اور یہیں سے جسم کے تمام اعضاءکو مضبوط کرنے کے لئے رگیں جاتی ہیں اور انہیں سے ہمارا جسم متوازن طریقے سے کام کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پیاز کو پاؤں میں رکھنے کا تجربہ کیا۔

    ان کا کہنا ہے کہ پیاز اور لہسن میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جسم سے بیکٹیریاختم کرتا ہے۔پیاز میں موجود فاسفورک ایسڈ جب جسم میں داخل ہوتا ہے تو یہ خون کو زہریلے مادوں سے پاک کرکے خون کو صاف کردیتا ہے اور انسان اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتا ہے۔

    چینی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہمارے جس میں بہت طاقتور الیکٹرک سرکٹ ہوتے ہیں لیکن وہ ہمارے جوتوں کی وجہ سے بہتر طریقے سے کام نہیں کر پاتے لہذاہمیں چاہیے کہ اپنے پاؤں کو جوتوں سے نکال کر کھلا چھوڑ دیں تاکہ ہمارے جسم کو آرام ملے اور وہ بہتر طریقے سے کام کرسکیں۔

    چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم کے الیکٹرک سرکٹس کو مزید فعال بنانے کے لئے ایک طریقہ پیاز ساری رات پاﺅں پر باندھ کر سوئیں۔ان کا کہنا ہے کہ رات کو سوتے وقت پیاز کو باریک کاٹ کر پاﺅں کے تلووں پر لگائیں اور پھر جرابیں پہن لیں اور ساری رات ایسے ہی لگا رہنے دیں۔یہ جسم کے سرکٹس کو فعال بنانے کاسب سے مجرب طریقہ ہے اور اس کی مدد سے آپ کا جسم ہلکا پھلکا،تروتازہ اور پرسکون ہوجائے گا اور آپ کو تمام دن کی تھکاوٹ سے راحت ملے گی۔
    Really Interesting

  5. #5
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Really Interesting

    g boht

  6. #6
    Gmlaghari's Avatar
    Gmlaghari is offline Senior Member
    Last Online
    19th March 2018 @ 07:10 AM
    Join Date
    12 Feb 2016
    Location
    Ghotki pakistan
    Age
    60
    Gender
    Male
    Posts
    657
    Threads
    20
    Credits
    1,707
    Thanked
    96

    Default

    Really Interesting

  7. #7
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Gmlaghari said: View Post

    Really Interesting
    shokrya

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 11th April 2018, 01:24 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 8th December 2015, 03:25 PM
  4. Replies: 25
    Last Post: 15th February 2011, 06:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •