Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: ونڈوز کے اردو کی بورڈ سے ان پیج میں لکھنا

  1. #1
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default ونڈوز کے اردو کی بورڈ سے ان پیج میں لکھنا

    دوستو ماشاء اللہ آئی ٹی دنیا سے مجھ جیسے لوگوں کو بہت فائدہ ہو رہا ہے اس لئے کہ یہاں آئی ٹی کے متعلق ہر سوال کا جواب مل جاتا ہے اور وہ بھی اردو میں جو ہماری مادری زبان ہے۔
    میری کذارش ایکسپرٹ اور ماہرین سے یہ ہے کہ مجھے فونیٹک کی بجائے ونڈوز کے کی بوڑڈ سے لکھنے کی مشق ہے۔ اور اسی کی سٹروک سے ان پیج میں لکھنا چاہتا ہوں، کیا اس کیلئے کوئی کی بوڑڈ ہے۔ میں آپ کا بہت مشکور ہونگا۔
    باحترامات فراواں

    اللہ تعالی آپ سب کا حامی وناصر ہو۔

    فقط والسلام

    دعاؤں کا متمنی


  2. #2
    arainbabu is offline Member
    Last Online
    24th February 2010 @ 07:13 PM
    Join Date
    06 Jan 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    45
    Posts
    41
    Threads
    3
    Thanked
    0

  3. #3
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default

    Quote arainbabu said: View Post
    میرے دوست آپ کا بہت بہت شکریہ، لیکن دوست آپ نے فونیٹک کی بوڑڈ کے استعمال کرنے والوں کی مشکل آسان کی ہے ، میرے جیسوں کی مشکل مختلف ہے ہم ونڈوز کی بوڑڈ کے عادی ہیں یعنی اے سے میم اور ایس سے واو لکھنے کے عادی ہیں ان پیج میں ہمیں لکھنے کے لئے وہاں یہ کی بوڑڈ کام نہیں آتا ہے۔ ہمیں اس کا حل چاہئے۔

  4. #4
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default


    ان پیج میں مختلف کی بورڈز کی سہولت ھے - آپ کی بورڈ پریفرنسز مینو میں جاکر وہاں سے مختلف کی بورڈ انتخاب
    کرسکتے ہیں اور اپنی مرضی کے مطابق کیز کو بھی تبدیل کرسکتے ہو۔


  5. #5
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default

    Quote sheeda_pastol786 said: View Post

    ان پیج میں مختلف کی بورڈز کی سہولت ھے - آپ کی بورڈ پریفرنسز مینو میں جاکر وہاں سے مختلف کی بورڈ انتخاب
    کرسکتے ہیں اور اپنی مرضی کے مطابق کیز کو بھی تبدیل کرسکتے ہو۔


    شیدا پستول بھیا آپ کے میری رہنمائی کرنے کا شکریہ، دوست آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق میں پہلے ہی اس طرح سے کوشش کرچکا ہوں وہاں جتنے بھی کی بوڑڈ ہیں ان میں سے کوئی بھی ونڈوز کی بوڑڈ کے ساتھ میچ نہیں کرتا یعنی اے سے میم لکھے اور ایس سے واو۔

  6. #6
    ItHero is offline Member
    Last Online
    16th February 2010 @ 03:17 AM
    Join Date
    05 Aug 2008
    Location
    Hyderabad
    Posts
    1,610
    Threads
    62
    Thanked: 1

    Thumbs down

    اس کی معلو مات تومجھے بھی چا ہیے جیسے ہم یہاں آ سانی سے اردو لکھ رہے ہیں اسی طرح ہر جگہ لکھنا چا ہتے ہیں۔۔۔ میرا ایک سوال اور ہے وہ یہ کے ۔۔۔۔ انٹر نیٹ پر کو ئی سا ئیٹ ہے جہاں سے فو نیٹک اردو یعنی یہی اردو فری ایس ایم ایس کی صورت میں مو با ئل پر بھیج سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی بھی معلو مات مل جا ئے تو سونے پر سہا گہ ہو گا۔

  7. #7
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default


    کی بورڈ کی پریفرنسز میں جاکر پہلے یوزر ڈیفاینڈ کی بورڈ منتخب کریں پھر نیچے دی گئی تصویر کے مطابق ان پٹ کی بورڈ سے کوئی بھی ملتا جلتا کی بورڈ منتخب کریں اب ماؤس کی مدد سے کسی بھی کی کو اٹھا کر اوپر اپنی مرضی کے بٹن پر رکھ دیں اور اب سیو یعنی محفوظ کرلیں ، یھ لیں آپ کی مرضی کا کی بورڈ حاضر ہے۔

    Attached Images Attached Images    

  8. #8
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default

    Quote ItHero said: View Post
    اس کی معلو مات تومجھے بھی چا ہیے جیسے ہم یہاں آ سانی سے اردو لکھ رہے ہیں اسی طرح ہر جگہ لکھنا چا ہتے ہیں۔۔۔ میرا ایک سوال اور ہے وہ یہ کے ۔۔۔۔ انٹر نیٹ پر کو ئی سا ئیٹ ہے جہاں سے فو نیٹک اردو یعنی یہی اردو فری ایس ایم ایس کی صورت میں مو با ئل پر بھیج سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی بھی معلو مات مل جا ئے تو سونے پر سہا گہ ہو گا۔

    اردو ایس ایم ایس تو آپ یونی کوڈ میں لکھ کر کسی بھی سائٹ سے بھیج سکتے ہیں مگر اس کا دارومدار موصول کرنے والے کے فون پر ہے کھ وہ اردو فونٹ کو ظاہر کرسکتا ہے یا نہیں۔


  9. #9
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default

    Quote sheeda_pastol786 said: View Post

    کی بورڈ کی پریفرنسز میں جاکر پہلے یوزر ڈیفاینڈ کی بورڈ منتخب کریں پھر نیچے دی گئی تصویر کے مطابق ان پٹ کی بورڈ سے کوئی بھی ملتا جلتا کی بورڈ منتخب کریں اب ماؤس کی مدد سے کسی بھی کی کو اٹھا کر اوپر اپنی مرضی کے بٹن پر رکھ دیں اور اب سیو یعنی محفوظ کرلیں ، یھ لیں آپ کی مرضی کا کی بورڈ حاضر ہے۔

    شیدا بھائی بہت بہت شکریہ میں اندازہ کررہا ہوں کہ واقعی اس سے میرا اور میرے آفس کے دوسرے کمپیوٹروں کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ہم ونڈوز کی بوڑڈ کی طرح کا اپنا الگ کی بورڈ بنا لیں گے لیکن ہم نے اپنے آفس میں تمام کاروبار اردو میں رکھا ہوا ہے تو اس سے اچھا یہ نہیں ہوا کہ ہم علوی نستعلیق فونٹ کو جسے ہم نے انسٹال کرلیا ہوا ہے اور کمپوٹر کے تمام سافٹ ویئر میں علوی نستعلیق سے لکھ کر وہی نتیجہ حاصل کر لیتے ہیں جس طرح کہ ان پیج میں نوری نستعلیق سے حاصل ہوتا ہے اور وڑڈ وغیرہ میں بہت سے وہ آپشن ہمارے کام آجائیں جو ان پیج میں نہیں ہیں۔ اسی طرح اردو کی ویب سائٹ اس سے بڑی خوبصورت بنتی ہے۔

  10. #10
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default


    جی علوی نستعلیق بھی ایک متبادل طریقہ ہے مگر یہ کیرکیٹر بیسڈ فونٹ ہے اور ان پیج لگیچر بیسڈ تو ظاہر ہے خوبصورتی میں فرق تو ھوگا


  11. #11
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default

    Quote sheeda_pastol786 said: View Post

    جی علوی نستعلیق بھی ایک متبادل طریقہ ہے مگر یہ کیرکیٹر بیسڈ فونٹ ہے اور ان پیج لگیچر بیسڈ تو ظاہر ہے خوبصورتی میں فرق تو ھوگا

    شیدا بھائی آپ نے بالکل بجا فرمایا، لیکن پاک نستعلیق کی حد تک تو یہ بات ٹھیک ہے البتہ علوی نستعلیق کے آنے کے بعد وہ خلا پورا ہوگیا ہے اور وہ نوری نستعلیق کے کافی قریب اور اس جیسا ہی خوبصورت بھی ہے۔ شیدا بھائی آپ کی باتیں ماشاء اللہ بڑی اچھی اور مفید ہوتی ہیں۔ اور آئی ٹی دنیا کے زائرین کو بڑا فائدہ دیتی ہیں۔

  12. #12
    Bilalkhan85's Avatar
    Bilalkhan85 is offline Advance Member
    Last Online
    16th March 2024 @ 09:49 AM
    Join Date
    27 Apr 2009
    Location
    Rawalpindi
    Posts
    818
    Threads
    30
    Credits
    1,391
    Thanked
    15

    Default

    ’žŸ  ˜ž¥œŸ  

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 20th March 2011, 10:49 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 13th March 2011, 03:25 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 5th February 2010, 12:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •