جی ابھی تک مجھے حل نہیں ملا
ابھی تک وہ ہی مسئلہ آ رہا ہے
نہیں محترم آپ کے کورل نے بھی مسئلہ حل نہیں کیا ہے
کیا کسی پاس اس کا حل نہیں ہے
آپ میں سے کسی نے بھی اس مسئلے کا حل نہیں کیا میں نے سرچ کیا ہے اگر کسی کے ساتھ یہ مسئلہ آئے تو مجھ سے اس کا حل پوچھ سکتا ہے میں ضرور بتائوں گا اس کو
Bookmarks