اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس
میں جب کوئی وڈیو فیس بک سے ڈونلوڈ کرنا چاہتا ہوں تو وڈیو کے پارٹس بن جاتے ہیں
پکچر میں دیکھیں ایسے ہو جاتا ہے ۔
اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس
میں جب کوئی وڈیو فیس بک سے ڈونلوڈ کرنا چاہتا ہوں تو وڈیو کے پارٹس بن جاتے ہیں
پکچر میں دیکھیں ایسے ہو جاتا ہے ۔
آئی ڈی ایم کا پرابلم ہے نیا انسٹال کر لو مسئلہ حل ہو جائے گا
IDM 7 download karooo full fake warning bi nahi aayega and work bhi good karta hai . so download IDM 7 full . sorry for not giving link ,
Bookmarks