1 شخص بس میں جا رہا تھا ا گلی سیٹ پر بیھٹی عورت بار بار اپنے بچے کو کہہ رہی تھیبیٹا یہ حلوہ کھا لو ورنہ میں یہ اس شخص کو دے دوں گی.جب چوتھی بار عورت نے کہا تو شخص تنگ آ کر بولا؛بی بی جلدی فیصلہ کر لو تمہارے حلوے کے چکر میں میں 4 سٹاپ آگے آگیا ہوں
Bookmarks