نائس جی
نائس جی
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
ایسا عمل کرنے والا کفر کا مرتکب ہوتا ہے۔ اللہ ہمیں ایسے مذاق سے محفوظ فرمائے، ایمان بہت بڑی دولت ہے۔دائرہ ایمان سے خارج ہونا کتنی محرومی کی بات ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھ عطا فرمائے۔
مولوی، مؤذن، امام، عالم اور مفتی حضرات کا اللہ تعالیٰ نے بہت بڑا مقام رکھا ہے۔ ایک حدیث میں ہے کہ اگر کوئی شخص کسی عالم کو خوشی کی نگاہ سے دیکھے تو اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ پیدا فرماتے ہیں جو اس شخص کے لئے دعا کرتا رہتا ہے۔
Bookmarks