ھاھاھاھاھاھاھاھا
ہاہاہاہاہا
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
نائس جی
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
تعلیم انسان کو اچھے اور برے کی تمیز سیکھاتی ہے، تعلیم انسان کو جینے کا ڈھنگ اور سلیقہ سیکھاتی ہے، تعلیم انسان کو بیوی بچوں پڑوسیوں اور رشتے داروں کے حقوق سیکھاتی ہے، تعلیم انسان کو ماں باپ کی قدر کرنا سیکھاتی ہے، تعلیم انسان کو حرام اور حلال میں فرق بتاتی ہے۔ تعلیم انسان کو استاد کا احترام کرنا سیکھاتی ہے، بے شک یہ سب کچھ ہمیں دینی تعلیم ہی توسیکھاتی ہے۔
Bookmarks