Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 22

Thread: پتلے اور موٹے جسم پر پانی کے اثرات

  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Lightbulb پتلے اور موٹے جسم پر پانی کے اثرات

    پتلے اور موٹے جسم پر پانی کے اثرات

    پانی نہ انسانی بدن کو پتلا کرتا ہے اور نہ ہی موٹا ۔ عام طور پر کہہ دیا جاتا ہے کہ وہ لوگ جو اپنے وزن کو کم کرنا چاہیتے ہیں زیادہ پانی پیئیں ۔ کیا یہ بات سائنسی نقطہ نظر سے صحیح ہے ؟
    روزانہ 6 سے 8 پانی کے گلاس پینا ضروری ہیں البتہ اگر پانی کم استعمال کریں اور اس کے ساتھ چاۓ کا استعمال کیا جاۓ تو بھی پانی کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے ساتھ انسان سبزی جات ، پھلوں ، دودھ ،انڈوں اور لسی کے استعمال سے بھی پانی کی ضرورت پوری کر سکتا ہے ۔ ہاں اگر کوئی گرم آب وہوا میں رہ رہا ہو یا جسم کی فعالیت زیادہ ہو تو ظاہر بات ہے کہ ایسے شخص کو زیادہ پانی کو ضرورت محسوس ہو گی ۔
    حقیقت میں پانی نہ تو پتلا کرتا ہے اور نہ ہی موٹا ۔ پانی میں کیلری بھی صفر ہوتی ہے ۔ ہاں جو لوگ خود کو پتلا کرنے کے لیۓ ڈائٹنگ کرتے ہیں اور خوراک کا استعمال کم کر دیتے ہیں تو اس صورت میں انہیں پانی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیۓ ، اس کی وجہ یہ ہے جب انسان غذا نہیں کھاۓ گا تو اس کے اپنے بدن کی چربی استعمال میں آۓ گی اور کیونکہ چربی پانی کی مدد سے بدن سے خارج ہوتی ہے اس لیۓ پانی یہاں پر مفید ثابت ہوتا ہے ۔

    یہ تصوّر قائم نہیں کر لینا چاہیۓ کہ پانی پینے سے کوئی پتلا ہو جاۓ گا ۔ البتہ کھانا کھانے سے اگر آدھا گھنٹہ پہلے پانی پی لیا جاۓ تو یہ بھوک کو ایک حد تک کم کر دیتا ہے اور یوں متعلقہ شخص کھانا کم کھاۓ گا ۔
    کیلری کی جو مقدار اس درجہ حرارت کو پورا کرنے کے لیۓ مصرف ہوتی ہے وہ بہت ہی کم یعنی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے اس لیۓ اس سے وزن کم نہیں ہوتا ہے ۔ اس کےعلاوہ قابل ذکر بات یہ کہ ٹھڈا پانی معدہ کے لیۓ مفید نہیں ہوتا ہے ۔
    دوسری پینے والی چیزیں مثلا لسی ، سرکہ، پودوں کا عرق، جوس اور دوسری اس طرح کی چیزیں بھی بے حد مفید ہیں ۔ البتہ ان میں کیلوری کی مقدار کو لازمی طور پر حساب کر لینا چاہیۓ ۔ پینے والی چیزوں کے استعمال سے بدن نہ صرف ضروری مائعات دریافت کر لیتا ہے بلکہ اس کے کام کرنے کی صلاحیت میں بھی تعادل آتا اور گردے میں پتھری جیسی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے ۔

    ورزش کرنے والے شخص کو زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے

    سادہ اور واضح ہے کہ جب کوئی شخص فعالیت کی حالت میں ہے تو اس کو خوراک کی ضرورت بھی زیادہ ہوتی ہے ۔ ایک ورزش کرنے والا شخص جب ایک گھنٹہ کسی گرم ہوا میں ورزش کرتا ہے تو 6 کپ کے قریب پسینہ اس کے بدن سے خارج ہو جاتا ہے ۔ یوں اس کے جسم میں پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے جس کو پورا کرنے کے لیۓ پانی کا استعمال اسی مقدار میں ضروری ہو جاتا ہے ۔ پانی کے علاوہ سوڈیم اور کلورین بھی ایسے شخص کے جسم سے پسینے کے ساتھ دفع ہو جاتی ہے ۔ اس لیۓ سوڈیم اور کلورین کو بھی پانی میں شامل کرکے ایسے شخص کو استعمال کرنا چاہیۓ ۔

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    UMAR_DRAZ's Avatar
    UMAR_DRAZ is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd December 2019 @ 02:43 PM
    Join Date
    16 Jul 2013
    Location
    Jabbi khushab
    Gender
    Male
    Posts
    1,681
    Threads
    25
    Credits
    1,836
    Thanked
    153

    Default

    بہت زبردست شیئرنگ کی آپ نے شکریہ

  3. #3
    SILVER STAR's Avatar
    SILVER STAR is offline Senior Member+
    Last Online
    5th September 2021 @ 05:21 PM
    Join Date
    26 Dec 2015
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    392
    Threads
    28
    Credits
    1,980
    Thanked
    28

    Default

    Great

  4. #4
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote umarbhatti said: View Post
    بہت زبردست شیئرنگ کی آپ نے شکریہ
    Quote SILVER STAR said: View Post
    Great
    shokrya g

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    پتلے اور موٹے جسم پر پانی کے اثرات

    پانی نہ انسانی بدن کو پتلا کرتا ہے اور نہ ہی موٹا ۔ عام طور پر کہہ دیا جاتا ہے کہ وہ لوگ جو اپنے وزن کو کم کرنا چاہیتے ہیں زیادہ پانی پیئیں ۔ کیا یہ بات سائنسی نقطہ نظر سے صحیح ہے ؟
    روزانہ 6 سے 8 پانی کے گلاس پینا ضروری ہیں البتہ اگر پانی کم استعمال کریں اور اس کے ساتھ چاۓ کا استعمال کیا جاۓ تو بھی پانی کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے ساتھ انسان سبزی جات ، پھلوں ، دودھ ،انڈوں اور لسی کے استعمال سے بھی پانی کی ضرورت پوری کر سکتا ہے ۔ ہاں اگر کوئی گرم آب وہوا میں رہ رہا ہو یا جسم کی فعالیت زیادہ ہو تو ظاہر بات ہے کہ ایسے شخص کو زیادہ پانی کو ضرورت محسوس ہو گی ۔
    حقیقت میں پانی نہ تو پتلا کرتا ہے اور نہ ہی موٹا ۔ پانی میں کیلری بھی صفر ہوتی ہے ۔ ہاں جو لوگ خود کو پتلا کرنے کے لیۓ ڈائٹنگ کرتے ہیں اور خوراک کا استعمال کم کر دیتے ہیں تو اس صورت میں انہیں پانی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیۓ ، اس کی وجہ یہ ہے جب انسان غذا نہیں کھاۓ گا تو اس کے اپنے بدن کی چربی استعمال میں آۓ گی اور کیونکہ چربی پانی کی مدد سے بدن سے خارج ہوتی ہے اس لیۓ پانی یہاں پر مفید ثابت ہوتا ہے ۔

    یہ تصوّر قائم نہیں کر لینا چاہیۓ کہ پانی پینے سے کوئی پتلا ہو جاۓ گا ۔ البتہ کھانا کھانے سے اگر آدھا گھنٹہ پہلے پانی پی لیا جاۓ تو یہ بھوک کو ایک حد تک کم کر دیتا ہے اور یوں متعلقہ شخص کھانا کم کھاۓ گا ۔
    کیلری کی جو مقدار اس درجہ حرارت کو پورا کرنے کے لیۓ مصرف ہوتی ہے وہ بہت ہی کم یعنی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے اس لیۓ اس سے وزن کم نہیں ہوتا ہے ۔ اس کےعلاوہ قابل ذکر بات یہ کہ ٹھڈا پانی معدہ کے لیۓ مفید نہیں ہوتا ہے ۔
    دوسری پینے والی چیزیں مثلا لسی ، سرکہ، پودوں کا عرق، جوس اور دوسری اس طرح کی چیزیں بھی بے حد مفید ہیں ۔ البتہ ان میں کیلوری کی مقدار کو لازمی طور پر حساب کر لینا چاہیۓ ۔ پینے والی چیزوں کے استعمال سے بدن نہ صرف ضروری مائعات دریافت کر لیتا ہے بلکہ اس کے کام کرنے کی صلاحیت میں بھی تعادل آتا اور گردے میں پتھری جیسی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے ۔

    ورزش کرنے والے شخص کو زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے

    سادہ اور واضح ہے کہ جب کوئی شخص فعالیت کی حالت میں ہے تو اس کو خوراک کی ضرورت بھی زیادہ ہوتی ہے ۔ ایک ورزش کرنے والا شخص جب ایک گھنٹہ کسی گرم ہوا میں ورزش کرتا ہے تو 6 کپ کے قریب پسینہ اس کے بدن سے خارج ہو جاتا ہے ۔ یوں اس کے جسم میں پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے جس کو پورا کرنے کے لیۓ پانی کا استعمال اسی مقدار میں ضروری ہو جاتا ہے ۔ پانی کے علاوہ سوڈیم اور کلورین بھی ایسے شخص کے جسم سے پسینے کے ساتھ دفع ہو جاتی ہے ۔ اس لیۓ سوڈیم اور کلورین کو بھی پانی میں شامل کرکے ایسے شخص کو استعمال کرنا چاہیۓ ۔
    سبحان اللہ

    پانی رے پانی

  6. #6
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    سبحان اللہ

    پانی رے پانی

    شکریہ جی

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    شکریہ جی
    My Pleasure

  8. #8
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    My Pleasure

  9. #9
    Ibrahem is offline Senior Member+
    Last Online
    15th May 2017 @ 09:19 AM
    Join Date
    04 Dec 2014
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,841
    Threads
    113
    Credits
    1,259
    Thanked
    59

    Default

    nice
    AAPKO SHIKAYAT KA MUQA DUBARA NAHE MILIGA..

  10. #10
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Ibrahem said: View Post
    nice
    شکریہ

  11. #11
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    بہت اچھے
    اشتراک کا شکریہ

  12. #12
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    بہت اچھے
    اشتراک کا شکریہ
    shokrya

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 12th August 2014, 12:12 AM
  2. Replies: 20
    Last Post: 11th May 2011, 12:19 PM
  3. Replies: 19
    Last Post: 9th March 2011, 04:09 AM
  4. پتلے اور موٹے جسم پر پانی کے اثرات
    By anwar_hussain in forum General Knowledge
    Replies: 4
    Last Post: 20th January 2011, 08:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •