تمام ممبرز کو السلام وعلیکم
کچه دن سے میرے کمپیوٹر میں پرابلم ہے
جب بهی آن کرتا ہوں تو RAM کی میموری پہلے مکمل ہوتی ہے مطلب 1024 تک کاونٹ کر کے پهر آن ہوتا
اور ہر دفعہ ٹائم درست کرنا پڑتا
اس کا کوئی بہترین حل بتا دیں
اللہ حافظ
تمام ممبرز کو السلام وعلیکم
کچه دن سے میرے کمپیوٹر میں پرابلم ہے
جب بهی آن کرتا ہوں تو RAM کی میموری پہلے مکمل ہوتی ہے مطلب 1024 تک کاونٹ کر کے پهر آن ہوتا
اور ہر دفعہ ٹائم درست کرنا پڑتا
اس کا کوئی بہترین حل بتا دیں
اللہ حافظ
3rd line dubara Roman mein likh skty hain, because beech mein English likhny ki waja se words aagy peechy hogaey..
تمام ممبرز کو السلام وعلیکمکچه دن سے میرے کمپیوٹر میں پرابلم ہےجب بهی آن کرتا ہوں تو ریم کی میموری پہلے مکمل ہوتی ہے مطلب 1024 تک کاونٹ کر کے پهر آن ہوتااور ہر دفعہ ٹائم درست کرنا پڑتااس کا کوئی بہترین حل بتا دیںاللہ حافظ
pc k andr 1 cell hota ty woh change krin.insa allah aka msla hl ho jay ga.
Last edited by ahsancheena; 18th March 2016 at 07:55 AM.
اچھا جی شکریہ
کر کے بتاؤں گا اگر ہوا تو
{200 ka nhi }30 rupy ka milta hy.
Bookmarks