Jab b window install karta hun to ye msg aa jata hy "
Jab b window install karta hun to ye msg aa jata hy "
ڈی وی ڈی روم سے وینڈوز انسٹال هوجاتی ھے.
بھائی آپ نے بائیوس سے یو ایس بی کو فسٹ کیا ہے؟
اگر ہاں تو کہی آپکی پی سی میں دو ہارڈ ڈرائیو تو نہیں۔
اگر ہےتو ایک کو نکال لیں اور پھر انسٹال کریں۔
اگر ایسا بھی نہیں ہے تو آپکے ہارڈ ڈرائیو میں مسئلہ ہے۔
Nhi bhai 1 hi hard drive hy and boot sequence ka issue nhi hy ye. Ye msg tab aata hy jab windows install karny k liye drive select karta hun. And jab next ko click karta hun tab
bhai jaan aap apne boot menu main jaye aur integrated periphera ls main ja kar pch sata controllar mode ko AHCI per select kar le aap ka masla hal ho jaye ga.InshaAllah,
یار هارڈ ڈرائیو کا ایشو نھیں ھے. غریب آدمی کے پاس اتنے پیسے نھیں که نئی خرید سکے. ) مسکراتے هوئے(
Bookmarks