Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 26 of 26

Thread: بالوں کی صحت کے لیے آسان ٹوٹکے

  1. #25
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=Mrs.Waqar;5565134]
    السلام علیکم

    بالوں کو صحت مند بنانے کے آسان ٹوٹکے
    ہر مہینے بال ترشوائیں


    اگر آپ اپنے بالوں کی بہتر نشوونما چاہتے ہیں تویہ اس کا سب سے آسان طریقہ ہے۔ ماہرین کے مطابق ہر 4 سے 8 ہفتوں کے دوران بال کٹوانے سے ان کی صحت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اور بالوں کو بڑھنے میں مدد ملتی ہے جب کہ اس طریقے سے بال مضبوط اور گھنے بھی ہوتے ہیں۔
    اور بالوں کی ٹیرمنگ کرواتے رہنا چاہیے
    نیم گرم تیل سے مالش کرنا


    کمزور بالوں سے نجات کے لیے سر پر نیم گرم تیل کی مالش بھی انتہائی مفید ہے اس سے نہ صرف نئے بال تیزی سے اگتے ہیں
    بلکہ انسان گنج پن سے بھی محفوظ رہتا ہے جب کہ بالوں کی خشکی سے محفوظ رہنے کے لئے بھی یہ طریقہ کارگر ہے۔ سر کی مالش کے لیے زیتون اور کھوپرے کا تیل زیادہ مفید ہوتا ہے۔
    اور ہفتے میں ایک بار للازمی تیل سے سر کی مالش کریں، اور تل کا تیل بھی بالوں کے لیے مفید ہے۔
    دہی کا استعمال

    بالوں میں دہی کا استعمال بھی مفید ہے یہ ایک بہتر کنڈیشنر کے طور پر بھی کام کرتا ہے اس کے استعمال سے بالوں چمکدار ہوتے ہیں
    اس سے خشکی بھی دور ہوتی ہے
    بالوں میں انڈے کی زردی لگانا

    سر میں انڈے کی زردی لگانے سے نہ صرف بال گھنے اور مضبوط ہوتے ہیں بلکہ اس سے بالوں کی چمک اور خوبصورتی میں
    بھی اضافہ ہوتا ہے اس کے علاوہ یہ بالوں کی جڑوں کو بھی مضبوط بنانے میں مددگار ہوتا ہے۔
    اور بال نرم بھی ہو جاتے ہیں
    مہندی کا استعمال
    بالوں میں مہندی کا ستعمال بھی مفید ہے یہ بھی ایک کنڈیشنر کے طور پر کام کرتی ہے۔اس سے بالوں میں چمک پیدا ہوتی ہے
    دن میں 50 بار کنگھا کرنا


    اگر آپ اپنے بالوں کے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے دن میں کم از کم 50 بار کنگھا ضرور کریں۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ سر میں کنگھا کرنے سے نہ صرف بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں بلکہ بالوں کا گرنا بھی کم ہوجاتا ہے۔
    ماہرین صحت کا کہنا ہے
    ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خون کی کمی یا جسمانی طور پر کمزور شخص کے بال کبھی بھی صحت مند توانا اور گھنے و سیاہ نہیں ہوں گے اس لیے صحت کی طرف توجہ ضروری ہے جب کہ اس سلسلے میں غذا میں موسمی پھل، سبزیاں، دودھ اور دہی کا استعمال مفید ثابت ہوتا ہے۔
    نوٹ۔ہر وقت بالوں کو کھلا رکھنا بھی بالوں کے لیے نقصان دہ ہے
    [/QUO




    thanks for sharing


    TE]

  2. #26
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:30 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    عمدہ شئیرنگ

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 25th February 2017, 08:09 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 18th February 2016, 06:44 AM
  3. Replies: 31
    Last Post: 4th August 2011, 02:54 PM
  4. Replies: 34
    Last Post: 28th April 2010, 01:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •