دستاویزات کو بھیجنا اور وصول کرنا
دوستوں اس نئے فیچر کی مدد سے اب آپ اپنے دوستوں تک اپنی دستاویزات بھیج سکیں گے اور اس کے لیے کسی ای میل کی بھی ضرورت نہیں رہے گی یعنی آپ پی ڈی ایف فائلز کو تیزی اور سادگی سے بات چیت کے دوران ہی بھیج سکتے ہیں۔ لیکن دوستوں ڈاکومنٹس کا تبادلہ اُسی صورت میں ممکن ہو گا
جب وصول کرنے والے کے پاس بھی لاٹیسٹ واٹس ایپ ہوگا
اسٹوریج ایشوز کا خاتمہ
واٹس ایپ صارفین کی اکثر ایپس ان کے اسمارٹ فونز کی میموری کی بہت ساری جگہ لے لیتے ہیں لیکن اب کمپنی نے اس کا حل نکال لیا ہے اور ایپس کے لیے مطلوبہ اسپیس کو محدود کردیا ہے۔
ویڈیوز زوم
اس نئے فیچر میں صارف نہ صرف تصاویر بلکہ ویڈیو کو بھی زوم کر سکے گا اور اس کے لیے کوئی پیچیدہ طریقہ کار نہیں بلکہ صرف دو انگلیوں کی مدد سے اس فیچر سے فائدہ اٹھایا جا سکے گا۔
بلیک بیک گراؤنڈ
اس نئی اپ ڈیٹس سے صارف ایک ہی بلیک بیک گراؤنڈ سے چھٹکار پا سکے گا اور اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق رنگ کا انتخاب کر سکے گا۔
لیکن فرینڈز اس کام لئے پہلے ہی تھرڈ پارٹی ایپ واٹس ایپ وال پیپر کے نام سے دستیاب ہے
علی حیدر
Bookmarks