Results 1 to 10 of 10

Thread: مزاحیہ اردو کہانی

  1. #1
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Chak 660/1 GB
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    1,660
    Threads
    308
    Thanked
    73

    Default مزاحیہ اردو کہانی

    یک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں ایک چوہدری رہتا تھا. اس کے ساتھ حویلی میں ایک ملازم خاص)میراثی(بھی رہائش پذیر تھا. مالک اور نوکر ایکایسی سست الوجود قوم سے تعلق رکھتے تھے جو ٹھہرے ہوئے پر سکون مزاج کی مالک تھی اور آج کا کام کل پر چھوڑنے کی عادی تھی. ایک دن چوہدریپکوڑے کھانے کے بعد اخبار سے بنے لفافے کے مطالعہ میں مصروف تھا کہ اس نے خبر پڑھی کہ محکمہ زراعت نے جدید پیوند کاری کے ذریعے خربوزے کا ایسا بیج ایجاد کیا ہے جو دوگنی فصل دیتا ہے. چوہدری نے ملازمین کو اکٹھا کر کے نئے بیج کے متعلق صلاحمشورہ کیا. صلاح مشورے کی مختلف نشستیں جاری رہیں. آخر ایک سال بعد خربوزے کا بیج مزکورہ بونے کا فیصلہہو گیا. فصل بونے کا موسم قریب آیا تو چوہدری نے ملازم خاص کو بیج لانے کے لئے شہر بھیجا. میراثی لاری پرطویل سفر کر کہ شہر پہنچا تو تھکاوٹ سے چور تھا. وہ شہر میں اپنے ایک عزیز کے گھر گیا تاکہ چند دن آرام کر کے سفر کی تھکاوٹ دور کرے اور بیج خرید کر واپسی کا قصد کرے. میراثی کو شہر میںمختلف عزیزوں اور دوستوں کے ہاں آرام کرتے اور ” بتیاں شتیاں” دیکھتے ایک سال کا عرصہ گزر گیا. آخر جب دوبارہ خربوزہ کاشت کرنے کا موسم آیا تو چوہدری کو میراثی کی یاد آئی. اس نے ایک اور نوکر کو شہر بھیجا کہ تاکہ میراثی کو ڈھونڈ کر لائے. دراصل چوہدری کو روایت سے ہٹ کر فصل بونے کی جلدی پڑ گئی تھی. نوکر نے بڑی مشکل سے میراثی کو شہرمیں تلاش کیا اور چوہدری کا پیغام پہنچایا. میراثی جب بیج کی بوری جب کمر پر اُٹھائے گاؤں پہنچا تو بارش ہو رہی تھی. وہ حویلی کے گیٹ سے داخل ہوا تو اس کا پاؤں پھسلا اور وہ دھڑام سے بوری سمیت گر گیا. بوری پھٹ گئی اور سارا بیج نالی میں گر گیا. چوہدری نے آگے بڑھ کر میراثی کو اُٹھانا چاہا تو وہ کیچڑ میں لیٹے لیٹے ہاتھ کھڑا کر کے بولا “بس رہنے دیں چوہدری صاحب! آپ کی جلد بازیوں نے ہمیں مارڈالا ہے. چوہدری پر گھڑوں پانی پڑگیا.سبق:جلد بازی شیطان کا کام ہے چاہے وہ فصل بونے میں کی جائے یا ڈیم وغیرہ بنانے میں. دہشت گردی ختم کرنے کے سلسلے میں کی جائے یا لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی پر قابو پانے میں…

  2. #2
    Dilshad642 is offline Member
    Last Online
    16th June 2016 @ 08:58 AM
    Join Date
    14 Jun 2014
    Location
    mirani
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,714
    Threads
    147
    Thanked
    102

    Default

    Nice

  3. #3
    abodanish989 is offline Member
    Last Online
    14th February 2017 @ 05:40 PM
    Join Date
    03 Nov 2014
    Location
    Dera ismail kha
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    682
    Threads
    71
    Thanked
    22

    Default

    Nice share is me sabaq he

  4. #4
    Nawazg8's Avatar
    Nawazg8 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th December 2018 @ 03:06 PM
    Join Date
    16 Nov 2015
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    288
    Threads
    10
    Credits
    -1,010
    Thanked
    13

    Default

    Ahaha Nice

  5. #5
    Talha jamil's Avatar
    Talha jamil is offline Advance Member
    Last Online
    15th September 2020 @ 03:30 PM
    Join Date
    13 Aug 2014
    Location
    Faisalabad
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    836
    Threads
    90
    Credits
    2,452
    Thanked
    46

    Default

    hmmmmmmm
    apni post barhany keliye reply kia h warna krna nai tha
    Faisalabadian,s

    O Acha g

  6. #6
    RashidR's Avatar
    RashidR is offline Senior Member+
    Last Online
    18th August 2019 @ 03:36 PM
    Join Date
    07 Apr 2014
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    320
    Threads
    64
    Credits
    1,067
    Thanked
    8

    Default

  7. #7
    UMAR_DRAZ's Avatar
    UMAR_DRAZ is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd December 2019 @ 02:43 PM
    Join Date
    16 Jul 2013
    Location
    Jabbi khushab
    Gender
    Male
    Posts
    1,681
    Threads
    25
    Credits
    1,836
    Thanked
    153

    Default

    Nice post g

  8. #8
    Huraira268 is offline Member
    Last Online
    9th December 2016 @ 08:22 PM
    Join Date
    17 Jan 2016
    Location
    ap k dil me
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    1,030
    Threads
    132
    Thanked
    85

    Default

    Quote Ch Abbas said: View Post
    یک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں ایک چوہدری رہتا تھا. اس کے ساتھ حویلی میں ایک ملازم خاص)میراثی(بھی رہائش پذیر تھا. مالک اور نوکر ایکایسی سست الوجود قوم سے تعلق رکھتے تھے جو ٹھہرے ہوئے پر سکون مزاج کی مالک تھی اور آج کا کام کل پر چھوڑنے کی عادی تھی. ایک دن چوہدریپکوڑے کھانے کے بعد اخبار سے بنے لفافے کے مطالعہ میں مصروف تھا کہ اس نے خبر پڑھی کہ محکمہ زراعت نے جدید پیوند کاری کے ذریعے خربوزے کا ایسا بیج ایجاد کیا ہے جو دوگنی فصل دیتا ہے. چوہدری نے ملازمین کو اکٹھا کر کے نئے بیج کے متعلق صلاحمشورہ کیا. صلاح مشورے کی مختلف نشستیں جاری رہیں. آخر ایک سال بعد خربوزے کا بیج مزکورہ بونے کا فیصلہہو گیا. فصل بونے کا موسم قریب آیا تو چوہدری نے ملازم خاص کو بیج لانے کے لئے شہر بھیجا. میراثی لاری پرطویل سفر کر کہ شہر پہنچا تو تھکاوٹ سے چور تھا. وہ شہر میں اپنے ایک عزیز کے گھر گیا تاکہ چند دن آرام کر کے سفر کی تھکاوٹ دور کرے اور بیج خرید کر واپسی کا قصد کرے. میراثی کو شہر میںمختلف عزیزوں اور دوستوں کے ہاں آرام کرتے اور ” بتیاں شتیاں” دیکھتے ایک سال کا عرصہ گزر گیا. آخر جب دوبارہ خربوزہ کاشت کرنے کا موسم آیا تو چوہدری کو میراثی کی یاد آئی. اس نے ایک اور نوکر کو شہر بھیجا کہ تاکہ میراثی کو ڈھونڈ کر لائے. دراصل چوہدری کو روایت سے ہٹ کر فصل بونے کی جلدی پڑ گئی تھی. نوکر نے بڑی مشکل سے میراثی کو شہرمیں تلاش کیا اور چوہدری کا پیغام پہنچایا. میراثی جب بیج کی بوری جب کمر پر اُٹھائے گاؤں پہنچا تو بارش ہو رہی تھی. وہ حویلی کے گیٹ سے داخل ہوا تو اس کا پاؤں پھسلا اور وہ دھڑام سے بوری سمیت گر گیا. بوری پھٹ گئی اور سارا بیج نالی میں گر گیا. چوہدری نے آگے بڑھ کر میراثی کو اُٹھانا چاہا تو وہ کیچڑ میں لیٹے لیٹے ہاتھ کھڑا کر کے بولا “بس رہنے دیں چوہدری صاحب! آپ کی جلد بازیوں نے ہمیں مارڈالا ہے. چوہدری پر گھڑوں پانی پڑگیا.سبق:جلد بازی شیطان کا کام ہے چاہے وہ فصل بونے میں کی جائے یا ڈیم وغیرہ بنانے میں. دہشت گردی ختم کرنے کے سلسلے میں کی جائے یا لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی پر قابو پانے میں…
    bhai damm me to koi jld bazi nai hui ye to saloo se msla chl rha hy

  9. #9
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Nice Thread

  10. #10
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    بہت نائس
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

Similar Threads

  1. امام ابو حنیفہ رح کا ایک حیرت انگیز واقعہ
    By imani9009 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 25
    Last Post: 2nd August 2016, 11:04 PM
  2. Replies: 52
    Last Post: 19th July 2015, 05:19 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 14th December 2010, 07:53 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 14th July 2010, 06:01 PM
  5. Replies: 10
    Last Post: 27th December 2009, 04:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •