بارش رک گئ ہے ابھی تک میچ کا کوئی پتا نہیں کہ کب شروع ہوگا:کلکتا
بارش رک گئ ہے ابھی تک میچ کا کوئی پتا نہیں کہ کب شروع ہوگا:کلکتا
Punjabi Tigers Rock's
اگر 7:40 تک میچ شروع نہ ہوا تو اس کے بعد اوورز کم ہونا شروع ہو جائیں گے:کلکتا
Hmm yeh tu aur bhi rola hai assi surat mai pak betting karey aur tazz khayley baad main barash hoie bhi tu overs india k kaam hongaye
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Warm welcome from Kolkata....
- - - Updated - - -
Wasim..waqar.. imran khan received awards from cm kolkata
Match delayed by a wet outfield:
India won the toss and chose to ball first
ALLAH KHER karey phley 5 overs like england
پاکستان کے دو گندوں پر دو رنز
پاکستان کی ایک اوور میں تین اسکور ہوچکے ہیں
یاد رہے یہ میچ صرف 18 اورز کا ہی ہے
پاکستان کے دو اورز پانچ اسکور
PAK 7/0 (2.3/18 ov)
شرجیل خان کو چھوکا
پاکستان کے تین اورز میں بارہ اسکور
Bookmarks