دوسری بائونڈری
احمد شہزاد نے بھی چھوکا لگا دیا
دوسری بائونڈری
احمد شہزاد نے بھی چھوکا لگا دیا
PAK 14/0 (3.3/18 ov)
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
پاکستان نے چار اورز میں انیس رنز بنا لیے
PAK 19/0 (4.0/18 ov)
تیسری بائونڈری
شرجیل خان کا دوسراچھوکا
- - - Updated - - -
پاکستان نے پانچ اورز میں چوبیس رنز بنا لیے ہیں
24/0 (5.1/18 ov)
پاکستان نے چھ اورز میں اتھائیس رنز بنا لیے
28/0 (6.0/18 ov)
Crr 4.66
چوتھی بونڈری
احمد شہزاد کا دوسرا چھوکا
پاکستان کے سات اوورز میں چھونتیس رنز
37/0 (7.2/18 ov)
پاکستان کی پہلے وکٹ 38 رنز پر گرگئی شرجیل خان 17 رنز بنانے کے بعد کیچ آئوٹ ہوگئے
Bookmarks