Results 1 to 5 of 5

Thread: فریزر کے یہ 6 استعمال آپ کو معلوم ہیں؟

  1. #1
    Arslan.Ahmad's Avatar
    Arslan.Ahmad is offline Advance Member
    Last Online
    6th October 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    03 Feb 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,323
    Threads
    82
    Credits
    1,945
    Thanked
    124

    Default فریزر کے یہ 6 استعمال آپ کو معلوم ہیں؟

    کیا آپ کے فریج یا گھر میں فریزر ہے ؟ تو اسے کس مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں؟
    یقیناً غذائی اشیاءکو منجمد کرنے کے لیے تاکہ وہ جلد خراب نہ ہوسکیں تاہم ایسا کرتے ہوئے آپ بہت کچھ سے محروم بھی ہوجاتے ہیں۔
    جی ہاں فریزر کی مدد سے آپ بہت کچھ ایسا کرسکتے ہیں جس کا آپ نے ہوسکتا ہے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔
    سیل لفافے کو کھولیں
    کسی سیل بند لفافے کو بغیر کچھ پھاڑے کھولنا چاہتے ہیں تو اسے ایک پلاسٹک بیگ میں ڈال کر ایک سے دو گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ پھر اسے باہر نکالیں اور فوری طور پر چھری سے اسے کھول لیں۔ ایک بار جب لفافے تک کمرے کا درجہ حرارت پہنچ جائے گا تو اس کی سیل دوبارہ ری سیٹ ہوجائے گی۔
    موم بتیوں کی زندگی بڑھائیں
    موم بتیوں کو کسی موقع پر جلانے سے ایک دن قبل فریزر میں رکھ دیں اور پھر نکال کر جلائیں تو اس کی زندگی میں دوگنا اضافہ ہوجائے گا۔ موم کو ٹھنڈا کرنے سے وہ سست روی سے جلتا ہے اور کچھ موم بتیوں میں تو موم ٹپکتا بھی نہیں۔
    جینز کو بغیر پانی کے صاف کریں
    جینز کی پتلونوں کو دھونا اتنا آسان نہیں ہوتا اور ان کے نہ سکڑنے کی بھی ضمانت نہیں ہوتی۔ اس کے مقابلے میں جب جینز میں پہننے کی وجہ سے بو پیدا ہوجائے تو اسے ایک کینوس بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ ٹھنڈا درجہ حرارت جلدی خلیات سے پتلون میں منتقل ہونے والے ان بیکٹریا کو ختم کردے گا جو بو کا باعث بنتے ہیں۔
    پلاسٹک کی ریپنگ کو آسان بنائے
    اگر تو پلاسٹک ریپنگ کی شیٹ کسی جگہ پھنس گئی ہے تو اسے کچھ منٹ کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ مشین کی ٹھنڈک اس کے چپکنے کی صلاحیت کم کردے گی اور اس کو اتارنا آسان ہوجائے گا )تاہم کچھ منٹ تک ہی ٹھنڈا کریں ورنہ پلاسٹک کہیں بھی چپک نہیں سکے گا(۔
    بیجوں کو محفوظ کریں
    اگر آپ کو باغبانی کا شوق ہے اور کافی مقدار میں بیج موجود ہیں تو ان کے تحفظ کے لیے اگلے سیزن سے قبل بچ جانے والے بیجوں کو فریزر میں رکھ دیں۔ مگر پہلے یہ یقین کرلیں کہ بیج خشک ہیں اور پھر انہیں ائیرٹائٹ ڈبے میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں، پھر جب ضرورت ہو نکال کر استعمال کرلیں۔
    سویٹرز یا بیڈ شیٹس پر موجود کیڑوں سے نجات
    یہ کیڑے فریزر کے درجہ حرارت میں بچ نہیں پاتے، اپنے سویٹرز یا بیڈ شیٹس وغیرہ جیسی چیزوں کو کسی بڑے پلاسٹک بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں اور پھر دھو لیں۔ آپ کے یہ کپڑے فریش اور مٹی سے پاک ہوجائیں گے۔
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    SILVER STAR's Avatar
    SILVER STAR is offline Senior Member+
    Last Online
    5th September 2021 @ 05:21 PM
    Join Date
    26 Dec 2015
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    392
    Threads
    28
    Credits
    1,980
    Thanked
    28

    Default

    Wow

  3. #3
    Talha jamil's Avatar
    Talha jamil is offline Advance Member
    Last Online
    15th September 2020 @ 03:30 PM
    Join Date
    13 Aug 2014
    Location
    Faisalabad
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    836
    Threads
    90
    Credits
    2,452
    Thanked
    46

    Default

    Good
    Faisalabadian,s

    O Acha g

  4. #4
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    بھائی

    اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں

  5. #5
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Arslan.Ahmad said: View Post

    کیا آپ کے فریج یا گھر میں فریزر ہے ؟ تو اسے کس مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں؟
    یقیناً غذائی اشیاءکو منجمد کرنے کے لیے تاکہ وہ جلد خراب نہ ہوسکیں تاہم ایسا کرتے ہوئے آپ بہت کچھ سے محروم بھی ہوجاتے ہیں۔
    جی ہاں فریزر کی مدد سے آپ بہت کچھ ایسا کرسکتے ہیں جس کا آپ نے ہوسکتا ہے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔
    سیل لفافے کو کھولیں
    کسی سیل بند لفافے کو بغیر کچھ پھاڑے کھولنا چاہتے ہیں تو اسے ایک پلاسٹک بیگ میں ڈال کر ایک سے دو گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ پھر اسے باہر نکالیں اور فوری طور پر چھری سے اسے کھول لیں۔ ایک بار جب لفافے تک کمرے کا درجہ حرارت پہنچ جائے گا تو اس کی سیل دوبارہ ری سیٹ ہوجائے گی۔
    موم بتیوں کی زندگی بڑھائیں
    موم بتیوں کو کسی موقع پر جلانے سے ایک دن قبل فریزر میں رکھ دیں اور پھر نکال کر جلائیں تو اس کی زندگی میں دوگنا اضافہ ہوجائے گا۔ موم کو ٹھنڈا کرنے سے وہ سست روی سے جلتا ہے اور کچھ موم بتیوں میں تو موم ٹپکتا بھی نہیں۔
    جینز کو بغیر پانی کے صاف کریں
    جینز کی پتلونوں کو دھونا اتنا آسان نہیں ہوتا اور ان کے نہ سکڑنے کی بھی ضمانت نہیں ہوتی۔ اس کے مقابلے میں جب جینز میں پہننے کی وجہ سے بو پیدا ہوجائے تو اسے ایک کینوس بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ ٹھنڈا درجہ حرارت جلدی خلیات سے پتلون میں منتقل ہونے والے ان بیکٹریا کو ختم کردے گا جو بو کا باعث بنتے ہیں۔
    پلاسٹک کی ریپنگ کو آسان بنائے
    اگر تو پلاسٹک ریپنگ کی شیٹ کسی جگہ پھنس گئی ہے تو اسے کچھ منٹ کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ مشین کی ٹھنڈک اس کے چپکنے کی صلاحیت کم کردے گی اور اس کو اتارنا آسان ہوجائے گا )تاہم کچھ منٹ تک ہی ٹھنڈا کریں ورنہ پلاسٹک کہیں بھی چپک نہیں سکے گا(۔
    بیجوں کو محفوظ کریں
    اگر آپ کو باغبانی کا شوق ہے اور کافی مقدار میں بیج موجود ہیں تو ان کے تحفظ کے لیے اگلے سیزن سے قبل بچ جانے والے بیجوں کو فریزر میں رکھ دیں۔ مگر پہلے یہ یقین کرلیں کہ بیج خشک ہیں اور پھر انہیں ائیرٹائٹ ڈبے میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں، پھر جب ضرورت ہو نکال کر استعمال کرلیں۔
    سویٹرز یا بیڈ شیٹس پر موجود کیڑوں سے نجات
    یہ کیڑے فریزر کے درجہ حرارت میں بچ نہیں پاتے، اپنے سویٹرز یا بیڈ شیٹس وغیرہ جیسی چیزوں کو کسی بڑے پلاسٹک بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں اور پھر دھو لیں۔ آپ کے یہ کپڑے فریش اور مٹی سے پاک ہوجائیں گے۔
    Waqiyayee Khufiya Maloomat hai

    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 342
    Last Post: 2nd February 2024, 08:39 PM
  2. Replies: 43
    Last Post: 19th September 2016, 01:13 AM
  3. Replies: 29
    Last Post: 31st May 2016, 12:20 PM
  4. Replies: 90
    Last Post: 26th January 2016, 04:45 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 20th January 2010, 06:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •