Ap ko be
Congratulation
Faisalabadian,s
O Acha g
وعلیکم السلام
آپ کو بھی یومِ پاکستان کی خوشیا ں بہت بہت مبارک ہوں
کیونکہ آپ بھی میری طرح
چھٹی کے بجائے
یومِ پاکستان کا درد لیے آج کے دن کو منا رہے ہیں اور ساتھ میں اپنے دلی جذبات بھی ہم سب کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں
---------
مجھے نہیں معلوم کہ یہ تحریر آپ کی ہے یا یہ آرٹیکل آپ نے کہیں سے منتخب کیا ہے
آپ کی اس شئیرینگ کا ایک بڑا حصہ حقیقت پر مبنی ہے
پر
آپ کا اور میرا یہاں ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ لوگ ابھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکیں ہیں
کہ
ہمارے زہنوں سے 23 مارچ 1940ء کی تاریخ کو کھرچ کھرچ کر پھینک سکیں
ہے نہ خوشی کی بات
ایک سے بھلے دو
-------
قراردادِ لاہور کو ۔۔۔۔ہندو پریس نے تعصب کی بنیاد پر ۔۔۔قراردادِ پاکستان ۔۔۔لکھنا شروع کر دیا تھا
عام طور پر یہ بات پڑھنے میں آتی ہے
پر
یہ لفظ ہندو پریس نے ۔۔۔۔۔۔
تھوڑی سی ہسٹری۔۔۔مختصر کر کے
یہ اُس وقت کی بات ہے جب 23مارچ 1940ء کوقائد اعظم محمد علی جناحؒ نے اس قرارداد کا مسودہ دیکھنے کے بعد اسے موضوعاتی کمیٹی کے سامنے رکھ دیا جو کہ تریم ہونے کے بعد پیش کیا گیا قرارداد کی صورت میں۔
1940
میں اسی قرارداد کے بعد مسلمانان ہند کے سامنے پہلی مرتبہ ایک آزاد ،خود مختار اوراسلامی مملکت کا تصور پوری وضاحت کے ساتھ ابھرا۔ ان دنوں سے
قراردادِ ہند کہا گیا
صرف بیگم محمد علی جوہر نے اس کے لئے ۔۔۔قرارداد پاکستان کے الفاظ استعمال کیے۔ جو کہ بعد میں عام ہوئے۔
--------
آپ کی بات کہ سیاست دان ۔۔۔تو آج بھی صدرِپاکستان اور وزیراعظم پاکستان ۔۔۔۔مسلح افواج سے آگے کھڑے ہوتے ہیں
سلامی کے چبوترے پر
-------
اُس دن کی ایک اچھی بات بھی آپ سب کے ساتھ شئیر کرتا ہوں
---------
پہلے جلسے کا آغاز ہوا تو فضا اللہ اکبر کے تعروں سے گونچ اٹھی تھی
نواب بہادر یار جنگ کی تقریر کا تو یہ عالم ہی عجیب تھا
باقائدہ کاروائی ختم ہونے پر ان کی تقریر رات دس بجے شروع ہوئی تو صبح چار بجے تک جاری رہی
اور
عوام کی حالت یہ تھی کہ کوئی اپنی جگہ سے نہ ہلا بمعہ خواتین کے
------
مسلم لیگ کا مخالف گروپ تو یہ خواہش رکھتا تھا کہ اول تو لاہور میں یہ جلسہ منعقد نہ ہو اور اگر ہو تو
قرارداد تقسیمِ ہند
اس میں پیش نہ ہوسکے مگر انہیں منہ کی کھانا پڑی۔
اور
نتیجے کے طور پر آج ہم سب اِس آزاد وطن میں آزادی کے ساتھ رہ رہے ہیں
خرابیاں اپنی جگہ ۔۔۔یہ کبھی بھی ختم ہو سکتیں ہیں
مگر
آزادی کے لئے نسلوں کو قربانیاں دینی پڑتی ہیں
اللہ پاک ہمارے وطنِ عزیز ۔۔۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اسلام کے ساتھ ابد تک قائم ودائم رکھے
آمین
بقول
ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے
پیوستہ رہ شجر سے ، امید بہار رکھ
nice post
وعلیکم السلام
خیر مبارک
آپکو بھی پاکستان ڈے کی خوشیاں مبارک ہوں
Nice post bro<>
(nemaz Ada karte rahna)
اللہ پاک ہمارے وطنِ عزیز ۔۔۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اسلام کے ساتھ ابد تک قائم ودائم رکھے
دو سے تین بھلے
آپ کو بھی مبارک
وعلیکم السلام
آپ کو بھی مبارک ہو
Punjabi Tigers Rock's
Bookmarks