جب یہ پروسس کمپلیٹ ہو جائے گا تو ایک پیج آئے گا جہاں پر آپ کو ونڈوز کی کچھ سیٹنگ کرنی ہو گی
وہاں پر دو بٹن ہیں
Customize
Use Express Settings
اگر آپ نے خود سیٹنگ ہے تو پہلا بٹن کلک کریں اگر اصل ونڈوز کی سیٹنگ رکھنی ہے تو دوسری آپشن پر کلک کریں میں دوسری پر کلک کروں گا مجھے یہ ہی چاہیے
کلک کریں گے تو آگے لاگ ان کا پیج آئے گا
اگر آئی ڈی مائیکرو سافٹ کی ہے تو وہ اس سے لاگ ان کریں نہیں تو سائن اپ پر کلک کر دیں
جب آپ اس پروسس کو کمپلیٹ کر لیں گے تو یہ پیج آئے گا
یہاں سے اپنی سیٹنگ سیلکٹ کریں میں آپ دوسری آپشن سیلکٹ کریں
Set This Up as New PC Instead
جب آپ ایک آپشن سیلکٹ کریں گے اور پھر نیکسٹ بٹن کو کلک کریں گے آگے ایک اور پیج آئے گا اس کو نیکسٹ پر کلک کر دیں
یہ لو جی آپ کے کمپیوٹر کی ونڈوو ہوگئی
اگر اس کو انسٹال کرنے میں کوئی مسلہ پیش آئے تو اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں
شکریہ
رضوان
Bookmarks